تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِفْل" کے متعقلہ نتائج

سِفْل

فضلہ، پھوک، تلچھٹ

سِفْلَہ

کمینہ، رزیل، پاجی، چھچھورا، کم ظرف، کم حوصلہ

سِفْلانَہ

کمینہ پن ، کم ظرفی ، چھچھورا پن ۔

سِفْلَگانَہ

بے وقوفی کا کام ، بچکانی حرکت .

سِفْلَہ پَن

کمینگی ، رذالت .

سِفْلَہ طَور

بداطوار ، جس کے اطوار سِفلوں اور اوباشوں کے سے ہوں .

سِفْلَہ نَفَس

جس کے مزاج یا خمیر میں سِفلگی ہو ، کمینی عادتیں رکھنے والا .

سِفْلی

پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی

سِفْلا

نا تجربہ کار ۔

سِفْلَہ طَبْع

کمینی طبیعت، مزاج یا طینت کا، کمینہ

سِفْلَہ پَرَسْت

رک : سِفلہ پرور ۔

سِفْلَہ خُو

کمینی طبیعت کا، رذیل، چھچھورا، اوچھا

سِفْلَہ پَرْوَر

کمینوں کو مُنھ لگانے والا، نالائقوں کو نوازنے والا

سِفْلِس

(طب) ایک مردانہ جنسی و متعدی مرض ، آتشک کی بیماری .

سِفْلَہ کار

سِفْلَگی

کمینہ پن، پاجی پن، کم ظرفی، کم حوصلگی

سِفْلَہ زاد

نیچ ، بدسرشت .

سِفْلی عَمَل

ایسا منتر یا عمل جس میں ناجائز طریقے اور جھاڑ پُھون٘ک سے مدد لی جائے، وہ منتر یا جادو جس میں شیطان یا روحانیت سے استعانت حاصل کی جائے

سِفْلِین

(ہیئت) زہرہ ، عطارد اور قمر تین سیّارے جو آفتاب سے نِیچے ہیں .

سِفْلی عِلْم

جادو ٹونے اور گنڈوں کا عِلم، جھاڑ پُھونک

سِفْلَہ طِینَت

جس کے مزاج یا خمیر میں سِفلگی ہو۔

سِفْلَہ دُوں

(کتاہۃّ) آسمان .

سِفْلَہ مِزاج

سفلہ طینت، نیچ، بدسرشت، بدذات

سِفْلَہ نِہاد

کمینی طبیعت، مزاج یا طینت کا، کمینہ

سِفْلَہ نَواز

سِفْلِیات

ارضیات سے متعلق ، زمین کا۔

سِفْلَہ مَذاق

سِفْلَہ پَرَسْتی

کمینہ پن ، کمینگی ، سِفلوں کی سرپرستی ، حمایت اور اِمداد ۔

سِفْلَہ نَوازی

سِفلہ پووری ، کمینے پر مہربانی کرنا .

سِفْلَہ مِزاجی

بدسرشت ہونا .

سِفْلَہ پَرْوَری

سِفلوں پر مہربانی کرنا، رذیل اور کم طبقہ کے لوگوں کو حوصلہ افزانی کرنا، شریفوں کے مقابلہ ان کی حمایت کرنا

سِفْلی سَیّارَہ

(فلکیات) وہ سیارہ جس کا مدار سورج اور زمین کے درمیان واقع ہوتا ہے ۔

سِفْلِیَّت

کمینگی ، نیچ پن ، گھٹیا انداز۔

سِفْلَہ شِعار

سِفْلی وَظِیفَہ

رک : سِفلی عمل ۔

سِفْلَہ کی مَوت ماگھ

غریب کو سردیوں میں بہت تکلیف ہوتی ہے ۔

سِفْلی تَن

جسم انسانی ۔

سِفْلی رُوح

(تصوّف) رُوح جو ہمیشہ تاریکی اور پستی میں رہتی ہے اسے خودی کا عرفان حاصل نہیں ہوتا ، روح کا ایک مرتبہ .

سِفْلی بُھوک

جنسی کج روی ، غیر فطری خواہش کی شِدت ۔

سِفْلی جادُو

وہ منتر یا جادو جس میں شیطان یا روحانیت سے استعانت حاصل کی جائے، ایسا منتر یا عمل جس میں ناجائز طریقے اور جھاڑ پُھون٘ک سے مدد لی جائے

سِفْلی اَجْسام

ارضی ، زمینی چیزیں ؛ مراد : کمتر درجے کی اشیا ، معمولی درجے کی چیزیں .

سِفْلی جَذْبات

کمینگی کے جذبات ، خیالات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِفْل کے معانیدیکھیے

سِفْل

siflसिफ़्ल

نیز - سُفْل

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سَفِلَ

سِفْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فضلہ، پھوک، تلچھٹ
  • نشیب، پستی
  • جھوٹ، غلط، خراب

English meaning of sifl

सिफ़्ल के हिंदी अर्थ

سِفْل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِفْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِفْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone