تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیدھی بات" کے متعقلہ نتائج

سِیدھی بات

راست طریقہ ؛ اچھا ڈھن٘گ اُصول طرز یا چلن قاعدے کا کام .

سِیدھی بات کا اُلْٹا جَواب

ہے مروتی کا برتاؤ ، کج ادائی کا اظہار ہے رُخی کا جواب .

سِیدھی باتوں کا اُلْٹا جَواب

نرمی کے جواب میں ناراضگی، ملائمت کی باتوں کا ٹیڑھا جواب

سِیدھی آنکھوں بات نَہ کَرْنا

رک : سیدھے من٘ہ بات نہ کرنا .

سِیدھی سی بات

واضح بات، آسان بات

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیدھی بات کے معانیدیکھیے

سِیدھی بات

siidhii-baatसीधी-बात

سِیدھی بات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راست طریقہ ؛ اچھا ڈھن٘گ اُصول طرز یا چلن قاعدے کا کام .
  • صاف اور سچّی بات ، معفول اور درست معاملہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیدھی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیدھی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone