تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ بَسِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ بَسِینَہ کے معانیدیکھیے
سِینَہ بَسِینَہ کے اردو معانی
- چھاتی سے چھاتی ملی ہوئی، ہمکنار، ہم آغوش .
- (زبانی روایت) ایک سے دوسرے تک نسلاً بعد نسلٍ پہنچتے ہوئے ؛ تحریر میں آئے یا عام ہوئے بغیر؛ رازدارانہ ایک سے دوسرے یا ایک نسل سے دوسری تک منتقل ہوتے ہوئے .
- بالمقابل ؛ آمنے سامنے .
- (راز) جسے دل میں چُھپا کر رکھا جائے ؛ مخفی ؛ پو شیدہ .
English meaning of siina-ba-siina
- breast to breast, face to face, descending from father to son
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ بَسِینَہ)
سِینَہ بَسِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔