تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینَہ باز" کے متعقلہ نتائج

سِینَہ

پستان، چُوچی

سِینے

انسان کا وہ حصہ جس میں چوچیاں ہوتی ہیں، بدن کا وہ حصہ جو گردن اور پیٹ کے درمیان ہوتا ہے

سَنی

پٹ سن سے بنا ہوا ، سن سے منسوب.

ثَنی

جانور کی کم سے کم عمر جو قربانی کے لیے ضروری ہے (یعنی دن٘بہ چھ مہینے کا، بھیڑ بکری سال بھر کی، گائے اور بیل دوبرس کا اور اُونٹ پان٘چ برس کا)، مُسّنہ

ثَنا

تعریف، توصیف (بیشتر) خدا کی تعریف، حمد، مدح، ستائش، حمد و نعت

seine

(نیز seine-net) مچھلیوں کو گھیر کر پکڑنے کا وسیع جال۔.

sienna

ایک طرح کی لوہا ملی مٹی جو رنگ و روغن یا صبغہ بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔.

سِینَہ توڑْنا

بہت زیادہ محنت کرنا ، مُشکل کام انجام دینا .

صَنِیع

سِنا

سِینہ ، چھاتی.

سِنی

سِنکی ، پاگل ، دِیوانہ ، بد دماغ.

سِینَہ پھوڑْنا

رک : سِینہ پھاڑنا .

سِینَہ دَھڑَکْنا

دل کا خوف و اضطراب کی حالت میں زور سے حرکت کرنا ، گھبرانا .

سِینَہ تَنْنا

سِینہ تاننا (رک) کا فعلِ لازم .

سِینَہ جھاڑْنا

ہر چیز سے بے تعلق ہوکر کسی ایک طرف دھیان لگا لینا .

سِینَہ پھاڑْنا

شِدّتِ غم سے گریبان چاک کرنا ، بہت زیادہ رنج و غم کا اظہار کرنا .

سِینَہ جَکَڑْنا

طب: ٹھنڈ لگنے یا بلغم کی زیادتی کی وجہ سے چھاتی کا بوجھل ہوجانا جس سے سانْس لیتے وقت تکلیف ہوتی ہے

سِینَہ چھانْنا

رک : سِینہ چھلنی کرنا .

سِینَہ چَھننا

رک : سِینہ چھلنی ہونا .

سِینَہ دوز

چھاتی میں اُترجانے والا، چھاتی میں سوراخ کرنے والا، جو سیِنے میں ترازو ہوجائے گا .

سِینَہ کَرنا

(فن سپہ گری) مقابلہ کرنا ؛ وارکرنا ؛ سامنے سے ضرب لگانا .

سِینَہ زَن

رنج و غم سے نڈھال ہو کر چھاتی پیٹنے والا، ماتم کرنے والا، مُحّرم میں سِینہ زنی کرنے والا

سِینَہ زور

سرکش، زورآو، دِھینگا مُشتی کرنے والا، ہیکڑی کرنے والا، اپنی طاقت پر مغرور

سِینَہ سوز

۲. دل کو جلادینے والا، دردان٘گیز، نہایت تکلیف دہ .

سِینَہ تانْنا

اکڑنا، غرور کرنا، چھاتیوں کو ابھارنا، چھاتیوں کا ابھار دکھانا

سِینَہ جَلْنا

دل پر صدمہ ہونا ، بہت دکھ ہونا .

سِینَہ توڑ

مُشکل، دُشوار

سِینَہ مَلنا

رنج و غم کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا ، افسوس کرنا .

سِینَہ زاد

سینے میں پیدا شدہ

سِینَہ سِکْنا

دل جلنا ، سخت تکلیف ہونا .

سِینَہ شَق ہونا

سخت صدمہ پہنچنا ، سِینہ پھٹنا

سِینَہ شَق رَہنا

ہمیشہ صدمہ رہنا

سِینَہ شَق کَرنا

سخت صدمہ پہونچانا

سِینَہ باز

کھلے سینہ کا، چوڑے سینہ والا

سِینَہ شاد

خوش وخُرّم، ہشاش بشاش .

سِینَہ مارْنا

رک: سِینہ پیٹنا .

سِینَہ پوش

ایک پوشش جو سینے کو گرم رکھنے کے لیے پہنتے ہیں، پستان ڈھانکنے والا کپڑا، انگیا، سینہ بند

سِینَہ پِیٹْنا

رنجِ و غم کی حالت میں چھاتی پر زور سے ہاتھ مارنا ، چھاتی کوٹنا ، سِینہ کوبی کرنا ، ماتم کرنا .

سِینَہ بَنْد

ایسا لباس جسے عورتیں چھاتیاں ڈھکنے کے لیے استعمال کرتی ہیں، انگیا

سِینَہ کُوٹْنا

رنج و غم کی وجہ سے اپنی چھاتی پرہاتھ مارنا، ہاتھوں سے اپنی چھاتی پیٹنا ، ماتم کرنا .

سِینَہ کُھلْنا

دل کے حجابات دُور ہونا ، معرفت حاصل ہونا .

سِینَہ پَھٹْنا

سِینہ شق ہونا ، دل پر سخت صدمہ گُزرنا ، دل بے قابو ہونا .

سِینَہ کھولْنا

دل کے حجابات دُور کرنا ، معرفت عطا کرنا .

سِینَہ بِیں

وہ آلہ جسے سینے پر لگا کر پھیپھڑوں یا دل وغیرہ کی حرکت معلوم کرتے ہیں

سِینَہ ریش

جس کا دل زخمی ہو، رنجیدہ، غمگین، ملول، مجازاً: عاشق

سُناؤ

قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں

سِینہ کُوب

سینہ پیٹنا

سِینَہ چِیرْنا

سِینہ شق کرنا ، سخت صدمہ پہنچانا .

سِینَہ پُھولْنا

دل خوش ہونا ، خوشی سے پُھولے نہ سمانا .

سِیْنَہ دَری

سِینَہ پُھوٹْنا

رک : سِینہ پھٹنا .

سِینَہ زَنی

زَنج و غم کی وجہ سے سِینے پرہاتھ مارنا، چھاتی پِیٹنا، ماتم کرنا

سِینَہ سوزی

سِینَہ کھول دینا

دل کے حجابات دُور کرنا ، معرفت عطا کرنا .

سِینَہ دَل ڈالْنا

چھاتی مسل دینا ، چھاتی دبانا ، چھاتی مَلنا .

سِینَہ صاف

مخلص، پاک باطن، صاف دل، جس کے دل میں کپٹ نہ ہو

سِینَہ باف

بنگال کے سوُتی کپڑوں میں سے ایک قسم کا کپڑا .

سِینَہ گِیر

رک : سِینہ بند معنی نمبر۲(ایک لباس جو چھاتی کو گرم رکھنے کے لیے پہنا جاتا ہے ، صدری) .

سِیْنَہ تان کَر کَھڑے ہونا

سِینَہ زوری

۱. سرکشی ، زبردستی ، دِہینگا مُشتی ، ہیکڑی ، اکڑ مکڑ، جبر

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ باز کے معانیدیکھیے

سِینَہ باز

siina-baazसीना-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

سِینَہ باز کے اردو معانی

صفت

  • کھلے سینہ کا، چوڑے سینہ والا

اسم، مذکر

  • ایک پرندے کا نام

English meaning of siina-baaz

Adjective

  • open chest, Broad chested

Noun, Masculine

  • name of a bird

सीना-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुले सीने का, चौड़े सीने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पक्षी का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینَہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینَہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone