تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِینَہ صافی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِینَہ صافی کے معانیدیکھیے
سِینَہ صافی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- پاک باطنی، اخلاص، ملال و کدورت سے پاک ہونا
شعر
ہوا ہوں خاک اس کے غم میں تو بھی سینہ صافی سے
نہیں کھوتا ہے وہ آئینہ رو دل سے غبار اپنا
رنجش حیرت سرشتاں سینہ صافی پیشکش
جوہر آئینہ ہے یاں گرد میدان نزاع
سینہ صافی کی ہے جسے عینک
اس کوں دیدار یار ہے بے شک
English meaning of siina-saafii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- hearts with no ill-will, purity of heart
सीना-साफ़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सीने का पवित्र होना, सच्चाई, छल और कीना से पाक होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِینَہ صافی)
سِینَہ صافی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔