تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگ سمانا" کے متعقلہ نتائج

سِینگ سمانا

پناہ ملنا، موقع ملنا، حفاطت کی جگہ پانا

دَم سِینے میں نَہ سَمانا

ہان٘پنا، زیادہ مشقّت سے سان٘س پُھولنا

سِینے میں سانس سَمانا

اِطمینان حاصل ہونا، سکون ہونا، ہانپنا ختم ہوجانا، دم لینا

جدھر سینگ سمایا

جدھر موقع ملا، جہاں پناہ ملی

جَہاں سِینگ سَمایا

رک : جدھر سینگ سمایا.

سِیانا

conjuror, exorcist, sorcerer

سَرْہَنگ

۱۔ (i) سردار فوج ، کپتان ، ہراول ، سپہ سالار ۔

سَن٘گِ سِتارَہ

سنہرے رن٘گ کا ایک پتّھر جس پر سنہری چتیاں ستاروں کی مانند ہوتی ہیں ، نگینے بنانے اور پچیِ کاری کے کام آتا ہے.

عِلْمِ سَفِینَہ

وہ علم جو کتابوں کے ذریعہ حاصل ہوا ہو

بَڑا سِیانا ہے

بہت چالاک ہے

سِیکھ سَہلانا

نصیحت ماننا ، نصیحت اچھی سمجھنا ، قبول کرنا ، مشورہ لینا .

سُتُونِ سَفِینَہ

کشتی کی بَلّی جس پر بادبان چڑھاتے ہیں، مستَول

سِیانا کَوّا

(کنایۃً) بڑا ہوشیار ، بڑا چالاک .

سَنْگِ سَراچَہ

देः ‘संगे आस्ताँ' ।।

سِیلی سے سُلانا

تھپّڑ مار مار کر بے دم دینا ، بہت مارنا ، ادھ موا کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگ سمانا کے معانیدیکھیے

سِینگ سمانا

sii.ng samaanaa•सींग समाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِینگ سمانا کے اردو معانی

  • پناہ ملنا، موقع ملنا، حفاطت کی جگہ پانا

Urdu meaning of sii.ng samaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • panaah milnaa, mauqaa milnaa, hafaatat kii jagah paana

English meaning of sii.ng samaanaa

  • to find a refuge or resting place

सींग समाना के हिंदी अर्थ

  • पनाह मिलना, शरण मिलना, मौक़ा मिलना, सुरक्षित स्थान मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگ سمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگ سمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone