تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْہَنگ" کے متعقلہ نتائج

سَرْہَنگ

۱. فوج کا سردار ؛ سپاہی.

سَرْہَنگی

سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق

سَرْہَنگ زادَہ

سپاہی زادہ، رَوّنہ

سَرْہَنگی کی لینا

پہلوانی اور زور آوری کا دم بھرنا یا تیور دکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْہَنگ کے معانیدیکھیے

سَرْہَنگ

sarha.ngसरहंग

اصل: فارسی

وزن : 221

سَرْہَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. فوج کا سردار ؛ سپاہی.
  • ۱۔ (i) سردار فوج ، کپتان ، ہراول ، سپہ سالار ۔
  • ۲. دِل چلا ، من چلا ؛ پہلوان.
  • (ii) ہندوستاں میں مغل شاہی عہد کا ایک فوجی عہدہ دار جو صاحب کا مالک ہوتا تھا اور صاحب حاجب ’’سپہ سالار‘‘ کے ماتحت ہوتا تھا۔
  • ۲۔ (i) سپاہی ۔
  • ۳. تھانہ دار ، کوتوال.
  • (ii) تھانیدار ۔
  • ۴. کشتی کے مُلازمین یا ملّاحوں کا جمعدار.
  • (iii) پہلوان ، بہادر ، جیوٹ ، سرکش ، باغی ۔
  • (iv) دل جلا ، اکھڑ ، شورہ پشت شخص ۔
  • ۳۔ (کشتی بانی) کشتی کے ملازمین یا ملّاحوں کا جمعدار ۔

اسم، مذکر

  • ایک پہاڑی درخت ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sarha.ng

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • a wild tree

सरहंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पहाड़ी दरख़्त

سَرْہَنگ کے قافیہ الفاظ

سَرْہَنگ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْہَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْہَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words