تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگی لَگانا" کے متعقلہ نتائج

سِینگی لَگانا

پچھنے لگانا جو فصد کھولنے کی طرح سوداویت کم کرنے کا ایک عمل ہے، کھوکھلے سینگ کے ذریعے بدن کی گرمی چوس لینا یا فاسد خون خارج کرنا

سِنگی لَگانا

رک : سِن٘گی کھین٘چنا .

سِینگی لَگوانا

کھوکھلے سینگ کے زریعے فاسد خون خارج کرانا ، سین٘گی لگانا (رک) کا متعدی .

سِینگ لَگْنا

سینْگ نمودار ہونا ، عنقا بات ہونا : عجیب شکل ہوجانا ، عجوبہ ہونا .

سَنگ لَگانا

سان پر چڑھانا ، تیز کرنا.

سِیاہی لَگانا

کسی جگہ کو خصوصاً منہ کو کالا کرنا

سِیڑھی لَگانا

to put a ladder by a wall, etc. to climb up

سانگ پَر لُگْوانا

دھار پر لگوانا.

سِینگ لَڑانا

جانوروں کا ایک دُوسرے سینک ٹکرانا ؛ (مجازاً) ٹکر لینا ، زور آزمائی کرنا .

سِیڑی لَگانا

کسی چیز سے مِلا کر سیڑھی کھڑی کرنا ، کسی جگہ پہن٘چے کے لیے وسیلہ مہیا کرنا رسائی حاصل کرنا .

سِینے سے لَگانا

پیارسے لپٹا لینا، عزیز رکھنا، احترام کا اظہارکرنا، پیارکرنا

سینْدھ لَگانا

رک : سین٘دھ دینا .

سَر سِینے سے لَگانا

بہت شفقت سے پیش آنا ، بہت پیار کرنا

سِینے لَگْنا

رک : سِینے سے لگنا .

سِیاہی لَگنا

کسی جگہ کو خصوصاً منہ کو کالا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگی لَگانا کے معانیدیکھیے

سِینگی لَگانا

sii.ngii lagaanaa•सींगी लगाना

محاورہ

مادہ: سِینگی

  • Roman
  • Urdu

سِینگی لَگانا کے اردو معانی

  • پچھنے لگانا جو فصد کھولنے کی طرح سوداویت کم کرنے کا ایک عمل ہے، کھوکھلے سینگ کے ذریعے بدن کی گرمی چوس لینا یا فاسد خون خارج کرنا

Urdu meaning of sii.ngii lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pichhne lagaanaa jo fasd kholne kii tarah saudaa vet kam karne ka ek amal hai, khokhle siing ke zariiye badan kii garmii chuus lenaa ya faasid Khuun Khaarij karnaa

English meaning of sii.ngii lagaanaa

  • to cup, bleed someone by using a horn

सींगी लगाना के हिंदी अर्थ

  • पछने लगाना जो रक्त-मोचन की तरह दीवांगी कम करने की एक क्रिया है, खोखले सींग के माध्यम से शरीर की गर्मी चूस लेना या गंदा ख़ून बाहर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگی لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگی لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone