تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگی لَگوانا" کے متعقلہ نتائج

سِینگی لَگوانا

کھوکھلے سینگ کے زریعے فاسد خون خارج کرانا ، سین٘گی لگانا (رک) کا متعدی .

سِینگی لَگانا

پچھنے لگانا جو فصد کھولنے کی طرح سوداویت کم کرنے کا ایک عمل ہے، کھوکھلے سینگ کے ذریعے بدن کی گرمی چوس لینا یا فاسد خون خارج کرنا

سِنگی لَگانا

رک : سِن٘گی کھین٘چنا .

سِینگ لَگْنا

سینْگ نمودار ہونا ، عنقا بات ہونا : عجیب شکل ہوجانا ، عجوبہ ہونا .

سَنگ لَگانا

سان پر چڑھانا ، تیز کرنا.

سانگ پَر لُگْوانا

دھار پر لگوانا.

سَفَید ڈاڑھی میں سِیاہی لَگْوانا

بڑھاپے میں بدنامی مول لینا ۔

سِینے لَگْنا

رک : سِینے سے لگنا .

سِیاہی لَگنا

کسی جگہ کو خصوصاً منہ کو کالا کرنا

سِیڑھی لَگنا

سیڑھی لگانا (رک) کا لازم

سِیاہی لَگانا

کسی جگہ کو خصوصاً منہ کو کالا کرنا

سِیڑھی لَگانا

to put a ladder by a wall, etc. to climb up

سِینگ لَڑانا

جانوروں کا ایک دُوسرے سینک ٹکرانا ؛ (مجازاً) ٹکر لینا ، زور آزمائی کرنا .

مُنہ میں سِیاہی لَگنا

منھ کالا ہونا، ذلیل ہونا، شرمندہ ہونا

سِیڑی لَگنا

سیڑھی لگانا (رک) کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگی لَگوانا کے معانیدیکھیے

سِینگی لَگوانا

sii.ngii lagvaanaa•सींगी लगवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِینگی لَگوانا کے اردو معانی

  • کھوکھلے سینگ کے زریعے فاسد خون خارج کرانا ، سین٘گی لگانا (رک) کا متعدی .

Urdu meaning of sii.ngii lagvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • khokhle siing ke zarii.e faasid Khuun Khaarij karaana, siingii lagaanaa (ruk) ka mutaddii

सींगी लगवाना के हिंदी अर्थ

  • खोखले सींग के ज़रीए फ़ासिद ख़ून ख़ारिज कराना, सींगी लगाना (रुक) का मुतअद्दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگی لَگوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگی لَگوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone