تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینک" کے متعقلہ نتائج

سِینک

تنور سے روئی نکالنے کی جوڑی کا ایک گز، طوطا

سِینک کَھڑی ہونا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

سِینک کَھڑی رَہْنا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

سِینک سا

دُبلا پتلا ، تحیف ، کمزور .

سِینکا

لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .

سِینک مان

سِین٘ک کی مانند ؛ دُبلا پتلا .

سِینکُر

سینک کا پُھول ؛ اناج جَو وغیرہ کی بالی کے اُوپر والے مہین ریشے ؛ پودوں کے سخت ریشے .

سِینکیا

دھاری دار مخططِ ، جیسے : سیکنا گلبدن

سِینک سَلائی

دُبلا پتلا، نجیف، کمزور

سِینک سُڑَپّے

(طنزاً) فضول خرچی ، اسراف ، بیچا صرف .

سِینک کَھڑی رَکْھنا

اپنا چاہا ہوا کرنا .

سِینکُر دار

سِین٘کر والا ، جس کے سِین٘کر ہوں .

سِینکا ڈھال

(فیل بانی) ہاتھ کا وصفی نام .

عِطْر کی سِینک

وہ تِنکا جس پر عطر فروش عطر میں ڈوبی ہوئی روئی لپیٹ کر فروخت کرتے ہیں.

جھاڑُو کی سِینک

ایک خود رو گھاس کا پتلا بالائی حصّہ جو تنکا کہلاتا ہے ان تنکوں کی جھاڑو بنتی ہے اور مختلف کاموں میں بھی استعمال کرنے ہیں.

مُوسَل کَریں جَہاں سِینک نَہ سَمائے

کمال مبالغہ کرنے کے موقع پر مستعمل (جہاں سوئی نہ سمائے وہاں موسل گھسیڑ دیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینک کے معانیدیکھیے

سِینک

sii.nkसींक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری شکار

سِینک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تنور سے روئی نکالنے کی جوڑی کا ایک گز، طوطا
  • وہ روئی یا روئی میں لپٹی ہوئی تیلی جسے عطر میں ڈبو کر کان کے اُوپر رکھ لیتے ہیں
  • (موئج وغیرہ کی) لمبا تنکا جیسے جھاڑو کی تیلی
  • (مجازاً) دھاری، لکیر
  • (ٹوکری سازی) ایک قسم کی گھاس کی سرکی یعنی طُرّے کا ڈنٹھل جو عمدہ قسم کی ٹوکریاں وغیرہ بنانے کے کام آتی ہیں
  • (کشتکاری) کانس کے طُرّے کی سرکی یا سلائی
  • خلال، دانت کُریدنے کی سلائی
  • ناک یا کان چھید کر اس میں تنکا یا سِینک رکھ دیتے ہیں تاکہ سوراخ بند نہ ہونے پائے

English meaning of sii.nk

Noun, Feminine

  • culm of the grass of which brooms are made
  • a line, streak, stripe
  • toothpick
  • a broom-stick

सींक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झाड़ु की तीली
  • वो रवैया रवी में लिपटी हुई तीली जिसे इतर में डुबो कर कान के ऊओपर रख लेते हैं
  • (कश्तकारी) कांस के तुर्रे की सिरकी या सिलाई
  • (टोकरी साज़ी) एक किस्म की घांस की सिर् यानी तरीका डंठल जो उम्दा किस्म की टोकरीयां वग़ैरा बनाने के काम आती हैं
  • (मजाज़न) धारी, लकीर
  • (मोइज वग़ैरा की) लंबा तिनका जैसे झाड़ू की तीली
  • ख़िलाल, दांत कुरबदने की सिलाई
  • नाक या कान छेद कर इस में तिनका या सैनिक रख देते हैं ताकि सूओराख़ बंद ना होने पाए
  • घास आदि का पतला कड़ा डंठल; लंबा तिनका
  • तनूर से रवी निकालने की जोड़ी का एक गज़, तोता
  • रुक : सीख
  • तीली; तृण
  • नाक की कील
  • बाण; तीर

سِینک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words