تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیٹی" کے متعقلہ نتائج

سَفِیر

ایلچی، کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو

سَفِیر ہوکَر جانا

کسی بادشاہ کی طرف سے قاصد بن کر دوسرے بادشاہ کے پاس جانا

سَفِیر مُقَرَّر ہونا

قاصد ہونا، ایلچی کے عہدے پر تعینات ہونا

سَفِیرِ اِلٰہی

االلہ تعالیٰ کا ایلچی ؛ (کنایۃً) رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم .

سَفِیر خَاک

خا کَ پُتلا، اِنسان

سَفِیر بھیجنا

ایلچی دوسرے ملک میں بھیجنا

سَفِیر واپَس آنا

اعلانِ جنگ ہونا

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

سَفِیر مُقَرَّر کَرنا

قاصد بنانا، ایلچی کے عہدے پر تعینات کرنا

سَفِیرِ عَرْشِ عُلٰی

رک : سفیرِ اِلہیٰ ،

سَفِیرِ خاص

خصَوصی ایلچی ، قاصد ۔

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

سَفِیرِ کَبیر

سفارت خانہ کا افسرِاعلیٰ ؛ مراد : سفیر۔

سَفِیرِ سُلطانی

بادشاہ کا ایلچی، شاہی قاصد

سَفِیرِ مُختار

(قانون) مُختارِ کُل

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیٹی کے معانیدیکھیے

سِیٹی

siiTiiसीटी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: آلات موسیقی

سِیٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے
  • ریل کے انجن یا کسی آلے وغیرہ کی علامتی آواز
  • ہونٹوں کو گول کرکے یا سو انگلیاں منھ میں دے کر ایک خاص انداز سے نکالی جانے والی آواز جس میں سی کی آواز کا تسلسل ہوتا ہے

شعر

English meaning of siiTii

Noun, Feminine, Singular

  • whistle, a small instrument that makes the sound of whistle upon being blown into
  • the sound of whistle

सीटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • छोटे आकार का एक वाद्य यंत्र जिसमें मुँह से फूँकने पर उक्त प्रकार की ध्वनि निकलती है
  • दोनों होठों को गोलाकार सिकोड़कर उनके बीच से हवा निकालने से उत्पन्न होने वाली ध्वनि
  • रेल इंजन या प्रेशरकुकर से निकलने वाली ध्वनि, किसी विशिष्ट प्रक्रिया द्वारा उत्पन्न उक्त प्रकार की ध्वनि

سِیٹی کے مترادفات

سِیٹی کے قافیہ الفاظ

سِیٹی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone