تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیٹی کے معانیدیکھیے
سِیٹی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے
- ریل کے انجن یا کسی آلے وغیرہ کی علامتی آواز
- ہونٹوں کو گول کرکے یا سو انگلیاں منھ میں دے کر ایک خاص انداز سے نکالی جانے والی آواز جس میں سی کی آواز کا تسلسل ہوتا ہے
شعر
صبح کاذب کی ہوا میں درد تھا کتنا منیرؔ
ریل کی سیٹی بجی تو دل لہو سے بھر گیا
جانے کس کی آس لگی ہے جانے کس کو آنا ہے
کوئی ریل کی سیٹی سن کر سوتے سے اٹھ جاتا ہے
English meaning of siiTii
सीटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- छोटे आकार का एक वाद्य यंत्र जिसमें मुँह से फूँकने पर उक्त प्रकार की ध्वनि निकलती है
- दोनों होठों को गोलाकार सिकोड़कर उनके बीच से हवा निकालने से उत्पन्न होने वाली ध्वनि
- रेल इंजन या प्रेशरकुकर से निकलने वाली ध्वनि, किसी विशिष्ट प्रक्रिया द्वारा उत्पन्न उक्त प्रकार की ध्वनि
سِیٹی کے مترادفات
سِیٹی سے متعلق محاورے
سِیٹی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیٹی)
سِیٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔