تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکھ" کے متعقلہ نتائج

سِکھ

بابا گرونانک کا پیرو شخص یا فرقہ، نانک پنتھی، گرونانک کا معتقد

سِکھی

سِکّھ مت، سِکھ مذہب، سِکھوں سے متعلق یا منسوب کوئی شے

سِکھ شاہی

رک : سکھا شاہی .

سِکھایا

تربیت یافتہ، سدھایا ہوا، تعلیم یافتہ

سِکھانا

تعلیم دینا ، پڑھانا ، تربیت دینا .

سِکھائی

آموزش، تعلیم علم، مطالعہ، جانکاری، بتانا، پڑھانا، دھمکانا، سزا دینا، تاڑنا

سِکھ مَت

بابا گرونانک کا رائج کردہ مذہب جو چار جاتیوں کی تقسیم کو رد کرتا ہے مگر ہندومت کی بعض روایات مثلاً : میّت کو پھونکنا اور جانوروں کا جھٹکا اس میں موجود ہیں

سِکھلا

سِکھاڑا

حُجرہ ، آرام کا کمرہ .

سِکھائے پُوت دَرْبار نَہِیں جاتے

صرف دوسروں کے کہنے سے ہمّت یا حوصلہ پیدا نہیں ہوتا .

سِکھائے پُوت دَکَن نَہِیں جاتے

صرف دوسروں کے کہنے سے ہمّت یا حوصلہ پیدا نہیں ہوتا .

سِکھا دینا

تعلیم دینا، پڑھانا

سِکھانے والا

سِکھائے میں آنا

کسی کے کہنے یا اُکسانے کو مان کر اس پر عمل کرنا ، بہکائے میں آنا .

سِکھایا پَڑھایا

بہکایا ہوا ، ورغلایا ہوا ، اُکسایا ہوا .

سِکھانا پَڑھانا

تعلیم و تربیت دینا .

مَذہَبی سِکھ

چوہڑا جو سکھ ہو گیا ہو.

نَک سِکھ

رک : نک سک ۔

نَکْھ سِکھ

(رک : نک سک) سر سے ناخن (ایڑی ، چوٹی) ، حلیہ ، سراپا ۔

نَک سے سِکھ

رک : نک سے سک ، اوپر سے نیچے ۔ نک سے سکھ ٹانکے سے ٹانکا ملا کر تہ ہو یا پاجامہ ،

نَکْھ سے سِکھ

ایڑی سے چوٹی تک، تمام و کمال، از سر تاپا، سر سے پاؤں تک، اول سے آخر تک، ہر طرح اچھا، کاملاً، کلیۃ

نَکْھ سِکھ سے

(رک : نک سک سے) سر پیر سے ، پانو کے ناخن سے سر کی چوٹی تک ، ایڑی سے چوٹی تک ، اول سے آخر تک ۔

نَک سِکھ سے دُرُست

رک : نک سک سے درست ۔

نَک سے سِکھ تَک

رک : نک سے سک تک ۔

نَکْھ سِکھ سے دُرُسْت

سر سے پانو تک خوبصورت ، سب طرح سے ٹھیک ؛ بے عیب و بے نقص ، اول سے آخر تک ، عمدہ اور خوب موزوں ۔

نَکْھ سِکھ سے ٹِھیک

رک : نکھ سکھ سے (کی) درست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکھ کے معانیدیکھیے

سِکھ

sikhसिख

اصل: سنسکرت

وزن : 2

سِکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بابا گرونانک کا پیرو شخص یا فرقہ، نانک پنتھی، گرونانک کا معتقد
  • سیکھنے والا، شاگرد، نو آموز، مرید، معتقد، چیلا
  • تعلیم، نصیحت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sikh

Noun, Masculine

  • disciple, pupil, learner
  • sikh
  • Sikh, disciple or follower of Guru Nanak

सिख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुरु नानक तथा गुरु गोविंद सिंह आदि दस गुरुओं का अनुयायी संप्रदाय
  • सिख धर्म का अनुयायी, सिख धर्मावलंबी, खालसा, नानकपंथी, सरदार
  • शिष्य, चेला, शागिर्द

سِکھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone