تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکھی" کے متعقلہ نتائج

سَکھی

سہیلی، ہمجولی

سَکھی ہو ہَم ہوں راج کُمار

جب کوئی شیخی مارے تو اسے بطور تنبیہ کہتے ہیں .

گِیان سَکھی

رہس کے دوسرے طرز کی گیارھویں صورت جس میں سکھیاں ایک صف میں کھڑی ہو کر کوئی چیز گائیں.

سات سَکھی کاپی

ایک نر چڑیا کا نام جس کے ساتھ سات مادہ رہتی ہیں

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکھی کے معانیدیکھیے

سَکھی

sakhiiसखी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: پہلوانی پہلوانی

سَکھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سہیلی، ہمجولی
  • مہندی پنگل کی ایک قسم
  • مجذوبوں کا ایک گروہ، جو زنانہ لباس پہنتا ہے، یہ لوگ ”سدا سہاگن“ بھی کہلاتے ہیں
  • زنخہ، ہیجڑا، زنانہ

اسم، مذکر

  • (کُشتی) ایک دان٘و، جس میں لنگوٹ پر آگے ہاتھ ڈال کر دونوں ٹان٘گوں کے وسط میں اپنی ٹان٘گ ڈال کر ایک پہلوان دوسرے کو اُٹھا لیتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَخی

داد و دہش کرنے والا، دل کھول کر خرچ کرنے والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، مُخیّر، دریا دل، کریم، داتا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

सखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सहेली; संगिनी
  • नाटक आदि में नायिका की सहचरी
  • (काव्यशास्त्र) चौदह मात्राओं वाला एक सममात्रिक छंद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words