تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صِلَہ" کے متعقلہ نتائج

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

فصاحت، روانی

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں صِلَہ کے معانیدیکھیے

صِلَہ

silaसिला

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: تجوید قواعد

صِلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.
  • ۲. تحفہ ، ہدیہ.
  • ۳. (i) (قواعد) (نحو) وہ جملہ جو موصول کے بعد اس کے جواب میں واقع ہو.
  • (ii) وہ حرفِ ربط جو کسی فعل کے ساتھ کوئی خاص مفہوم ادا کرنے کے لیے لایا جائے.
  • ۴. (تجوید) (ضمیرِ مضموم کے بعد) و ساکن اور ضمیرِ مکسور کے بعد) ی ساکن .
  • ۵. رشتہ داری ، تعلق ، پیوند ، باہم مل جانا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sila

Noun, Masculine

  • connection, conjunction, reward, recompense, present, gift

सिला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिकार, बदला, प्रत्यपकार, बुराई का बदला, प्रत्युपकार, भलाई का बदला, पुरस्कार, इन्आम, उपहार, तोहफ़ा, किसी परिश्रम का फल या बदला, धन के रूप में हो या किसी दूसरे रूप में
  • प्रतिकार, बदला, प्रत्यपकार, बुराई का बदला, प्रत्युपकार, भलाई का बदला, पुरस्कार, इन्आम, उपहार, तोहफ़ा, किसी परिश्रम का फल या बदला, धन के रूप में हो या किसी दूसरे रूप में

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त प्रकार से बचे और खेत में बिखरे हुए अनाज के दाने। क्रि० प्र०-चुनना।-बीनना।
  • फसल कट चुकने के बाद खेत में गिरे पड़े या बचे-खुचे अन्न-कण चुनने की वृत्ति।

صِلَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صِلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صِلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone