تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِمْٹاؤُ" کے متعقلہ نتائج

پَھیلاؤ

پھیلاو

۔(ھ) مذکر۔۱۔درازی۔ طَوالَت۔ عرض وطول۔ ۲۔چوڑائی۔ کشادگی۔ وسعت۔ فراخی۔ ۳۔حساب کی جانچ پڑتال۔ ۴۔اندازہ۔ تخمینہ۔مقدار۔

پَھیلاوا

رک : پھیلاو

پَھیلاوَٹ

رک :پھیلاو

پَھیلاوا پَھیلانا

غلط فہمی پیدا کرنا ، بے جاشہرت دینا ، تشہیر کرنا

پُھولاو

رک : پُھلاو ، پُھلاوٹ

پہلواں

کشتی لڑنے والا، کشتی کے فن سے واقف، بہادر، دلیر، جنگجو، توانا، طاقت وار

پھُلاؤ

۔(ھ) مذکر۔ (عم) وَرَم۔ سُوجَن۔

مُرَکَّب پَھیلاؤ

(طبیعیات) وہ پھیلاؤ جس میں پھیلاؤ متواتر دو یا زیادہ استوانوں میں عمل میں آتا ہے

پَہْلَوی اَشْرَفی

رک:پہلوی معنی نمبر۳ .

پُھلْواڑی

رک : پھلواری .

پُھلْوا گھاس

ایک خود رو روئیدگی ، ایک بارہ ساسی گھاس جو عموماً اوسر زمین میں ہوتی ہے .

پَہْلَوی خَط

رسم الخط جس میں پہلوی زبان لکھی جائے .

فی الْواقِع

فی الحقیقت، حقیقت میں، درحقیقت، واقعی

flivver

عوام: امریکا سستی کا ر یا ہوائی جہا ز۔.

پُھلْواری

باغیچہ، کاغذی پھول پتے جو ہندووں میں برات کے ساتھ ہوتے ہیں اور مسلمانوں میں ساچق کے دن دلہن کے گھر تک جاتے ہیں

پُھلاوا

عورتوں کے بالوں کو گونْدھنے کی ڈوری جس میں پھند نے (یا پھول) لگے ہوتے ہیں

پُھلوا

کھیس یا لوئی وغیرہ کے حاشیے کا پھندنا جیسے عموماً بٹ لیتے ہیں، جھالر گپھا

پَھیلْوانا

پھیلانا (رک) کا تعدیہ

پَھلْوانا

پھلنا (رک) کا تعدیہ ، پھل لانے کے قابل کرنا .

پَہْلُوی

پہلودار، پہل دار؛ جانبی، بغلی .

پَہْلَوی

ایران کی قدیم زبان: ایران کی سات زبانوں میں سے ایک زبان جو اشکانیوں اور ساسانیوں کے عہد میں رائج ربی

فی الْواقِعَہ

رک : فی الواقع.

فِی الْواقِعِی

رک : فی الواقع.

پَہَلْوانی

کسرت کرنے کا کام، ورزش، کسرت

پُھلْوَر

ایک کپڑا جس پر ریشم کے بیل بوٹے بنے یا کڑھے ہوتے ہیں، ایک طرح کا بوٹی دار ریشمی کپڑا

پُھلْوار

پھلواری، پھولوں کا باغیچہ

پُھلاوَٹ

پھولنے کی کیفیت یا حالت یا عمل ؛ رک ؛ پھلاؤ .

pahlavi

آرامی اصل کا طرز تحریر، جو ایران میں دوسری صدی ق م سے ساتویں صدی عیسوی (اسلام کی آمدتک) رائج تھا۔.

فی الوَقْت

فی الفور، فوراً، ابھی، اسی وقت، دورِ حاضر میں، آج کل

flavin

ایک کیمیائی مرّکب جو کئی طرح کے زرد لونی مادّوں کا مرکزہ ہوتا ہے۔.

fulvous

گیروا یا بھورا، سانولا۔.

fluvial

دریا میں پایا جانے والا، دریائی، آبی۔.

flavour

چاشْنی

flavorous

خوشگوار مہک رکھنے والا۔.

flavine

دوا سازی: کولتاری مادّے acridine سے تیار ہونے والی ایک دافع عفونت دوا۔.

flavone

حیاتی کیمیا: نبات کا ایک گروہ جس میںسفیداور زرد مادّے قدرتی طور سے پائے جاتے ہیں.

پَہْلَوَک

پہلوی خط کی ایک قسم

پَہْلَوان

بہادری، دلیری، زور آوری

پَہیلْوان

رک : پہلوان .

fluviatile

دریاؤں میں پیدا ہونے یا پایا جانے والا، دریائی۔.

fluviometer

دریا کے اتار چڑھاؤ کو ناپنے والا آلہ، مدّو جزر پیما۔.

flavouring

کھانے یا مشروب میں ذائقے کے لیے ملایا جانے والا جز، مسالہ وغیرہ۔.

flavescent

پیلا پڑتا ہوا، زردی مائل۔.

fluvioglacial

یخ تودوں یا دریا و یخ تودوں سے بہہ کر آنے والا؛ نہرِ جلیدی۔.

flavoprotein

حیاتی کیمیا: تصریفی یا سنجوگی لحمیوںمیں سے کوئی جن میں فلاوِن شامل ہوتی ہے اور خلیوں کے اندر تکسیدی ردّعمل پیدا کرنے میں بروئے کار آتے ہیں۔.

پُھول والا

مالی، خاص طور سے پھول بیچنے والا شخص

پُھول وارا

چیولی نام سے مشہور ایک پیڑ

پَہْلا وار ہے

ابتدا ہے، ابھی کیا ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

پُھول وِرَنْج

ایک قسم کا دھان جس کا چاول اچھا ہوتا ہے

پُھول والوں کا میلَہ

رک : پھول والوں کی سیر .

پُھول والوں کی سیر

برسات کے موسم میں حوض شمسی واقع قصبہ مہرولی دہلی میں ایک میلہ ہوتا ہے جس میں پھول والوں کی طرف سے خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ کے مزار پر پن٘کھے چڑھائے جاتے ہیں اور جشن ہوتا ہے ، شیر گل فروشاں ، پھول والوں کا میلہ .

پُھول وَہی جو مَہیشَر چَڑھے

کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

پُھول وَہی جو مَہیش چَڑھے

۔(مثل) دہلی۔ (مہیش اور مہسیر بمعنی (مہادیوجی) چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں۔ لکھنؤ میں پھول وہی جو مہیسر چڑھیں بولتے ہیں۔ ؎

پُھول وَہی جو مَہیسَر چَڑھے

کسی چیز کی معراج یہ کہ وہ پسند خاطر خاص و عام ہو ؛ چیز وہی اچھی جو کام آئے ، چیز وہی اچھی جسے اچھے لوگ پسند کریں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِمْٹاؤُ کے معانیدیکھیے

سِمْٹاؤُ

simTaa.uuसिमटाऊ

سِمْٹاؤُ کے اردو معانی

صفت

  • سمٹانے والا ، سمیٹنے والا ، جمع کرنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِمْٹاؤُ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِمْٹاؤُ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone