تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپاہ سالار" کے متعقلہ نتائج

سِپاہ سالار

سپاہ دار، افسر اعلٰی، فوج کا افسر اعلی

سِپَہ سالار

فوج کا سربراہِ اعلیٰ

سِپاہ سالاری

سِپاہی کا پیشہ

سِپَہ سالاری

سِپہ سالار ہونا، سپاہی یا سپہ سالار کا کام یا منصب

کام کَرے سِپاہی نام ہو سَرْدار کا

کام کوئی کرے، نام کسی کا ہو

مارے سِپاہی نام سَردار کا، کاٹے باڑھ نام تَلْوار کا

کام کوئی کرے نام کسی اور کا ہو

لَڑے سِپاہی نام سَرْدار کا، کاٹے باڑھ نام تَلوار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

سِمار

(کاشتکاری) پانی ماری ہوئی کھیتی جو بارش یا دوسرے پانی کی کژرت سے خواب ہو گئی ہو ، پن مار .

سِلاح دار

مملوکوں کی سلطنت میں ایک عہدہ دار جس کے سپرد بادشاہ کے اسلحہ ہوتے تھے ، اسلحہ خانہ کا داروغہ .

سِتار چَڑھانا

(موسیقی) سِتار نوازی کرنا ، سِتار بجانا

سِتار خوانی

(موسیقی) امیر خسرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں سے چھٹی تال ، چار تال ا کتالہ بجانے میں سم پر آنا

سِلاح سَجْنَا

ہتھیار لگانا ، آلاتِ جنگ سے آراستہ ہونا .

سِہ ساگَر

(موسیقی) ممن خان کا ایجاد کردہ ایک ساز.

سِلاح خانَہ

وہ مکان یا کمرہ جہاں ہتھیار رکھے جاتے ہیں، اسلحہ خانہ

سِہ سالَہ

تین سال میں ایک بار، تین سال بعد

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپاہ سالار کے معانیدیکھیے

سِپاہ سالار

sipaah-saalaar•सिपाह-सालार

اصل: فارسی

وزن : 121221

  • Roman
  • Urdu

سِپاہ سالار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سپاہ دار، افسر اعلٰی، فوج کا افسر اعلی

Urdu meaning of sipaah-saalaar

  • Roman
  • Urdu

  • sipaahdaar, afsar aalaa, fauj ka afsar aalii

English meaning of sipaah-saalaar

Noun, Masculine

  • commander of an army, commander-in-chief

सिपाह-सालार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेनापति, कमांडर इन चीफ़, सेना प्रमुख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپاہ سالار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپاہ سالار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone