تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِرْہانَہ" کے متعقلہ نتائج

سِرْہانَہ

سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

سِرْہانَہ بَنانا

تکیہ کی جگہ استعمال کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سِرْہانَہ کے معانیدیکھیے

سِرْہانَہ

sirhaanaसिरहाना

نیز - سِرْہانا

اصل: ہندی

وزن : 122

سِرْہانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

English meaning of sirhaana

Noun, Masculine

  • (head of a bed or grave)
  • head of a bedstead or tomb or grave, near head, pillow

सिरहाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सिर रखने की जगह, तकिया, क़ब्र का उत्तरी भाग, चारपाई में सिर की ओर का भाग, सर की तरफ़ का हिस्सा जिधर तकिया होता है
  • खाट या पलंग का वह स्थान जहाँ तकिया (सोते समय) साधारणतया रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِرْہانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِرْہانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone