تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتارے گِنْنا" کے متعقلہ نتائج

سِتارے گِنْنا

(لفظاً) تارے گننا

سِتارے ٹُٹْنا

آنسو بھر انا.

ایک مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرتی ہے

ایک مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

ایک نالائق آدمی سارے خاندان کو بدنام کرتا ہے، ایک برا آدمی ساری قوم کی رسوائی کا باعث ہوتا ہے

مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

ایک گَنْدی مَچْھلی سارے تالاب کو گَنْدَہ کَرتی ہے

one scabbed sheep will mar a whole flock

مَچْھلی سارے جَل کو گَنْدَہ کَرْتی ہے

جماعت میں ایک شخص خراب ہو تو پوری جماعت بد نام ہوتی ہے ، گھر کے ایک فرد کی بداعمالی سے پورا گھرانا رسوا ہوتا ہے .

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

سِہرا گانا

شادی کا سہرا نظم یا گِیت سُنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتارے گِنْنا کے معانیدیکھیے

سِتارے گِنْنا

sitaare ginnaa•सितारे गिनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِتارے گِنْنا کے اردو معانی

  • (لفظاً) تارے گننا
  • نہایت بے قراری میں رات کاٹنا، رات بھر جاگتے رہنا (عاشق کا) انتظار تنہائی یا فرقت میں رات بسر کرنا

Urdu meaning of sitaare ginnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) taare gaNnaa
  • nihaayat beqraarii me.n raat kaaTnaa, raat bhar jaagte rahnaa (aashiq ka) intizaar tanhaa.ii ya phurqat me.n raat basar karnaa

English meaning of sitaare ginnaa

  • (lexical) to count the stars
  • be extremely uncomfortable or in great distress during night (because of love sickness), to get no sleep, to be wakeful

सितारे गिनना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक बेचैनी में रात काटना, रात भर जागते रहना (प्रेमी का) अकेले प्रतिक्ष या जुदाई में रात व्यतीत करना, तारे गिनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتارے گِنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتارے گِنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone