تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہ پوشی" کے متعقلہ نتائج

سِیاہ پوشی

سِیاہ یا ماتمی لِباس پہننا، کالے کپڑے پہننا، کنایۃً: ماتم کرنا، غم منانا

سِیَہ پوشی

'سیاہ پوش' کا اسم کیفیت، وہ شخص جس نے سوگ یا نوحہ کے مقصد سے کالے کپڑے پہنے تھے، کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا

سِیاہ پوشا

स्याहपोश

سِیاہ پوش

کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا

سِیَہ پوش

'سیاہ پوش' کا مخفف، وہ شخص جس نے سوگ یا نوحہ کے مقصد سے کالے کپڑے پہنے تھے، کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اِظہار کرنے والا

سِیاہ پوشِش

ماتمی لِباس ، سوگ کے کپڑے .

سِیاہ پوش ہونا

سوگ کرنا، ماتمی لباس پہننا

سایَہ پوش

(مجازاً) چھتری ؛ باغ.

سِفال پوشی

(معماری) مٹی کی تہ چڑھانا، مٹی تھوپنا ، مٹی تُھپائی .

سِلاح پوشی

ہتھیار بندی ، مُسَلّح ہونا .

سِلاح پوشِیدَہ

رک : سِلّاح پوش ، مُسَلَح .

سِینَہ پوش

ایک پوشش جو سینے کو گرم رکھنے کے لیے پہنتے ہیں، پستان ڈھانکنے والا کپڑا، انگیا، سینہ بند

سِریا پوتی

ٹھگوں کے ایک قبیلے کا نام ۔

سِلاح پوش

سِلاح بند ، مُسَلّح ، ہتھیار بند آدمی .

سِفال پوش

جس پر مٹی تھوپی ہوئی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہ پوشی کے معانیدیکھیے

سِیاہ پوشی

siyaah-poshii•सियाह-पोशी

اصل: فارسی

وزن : 12122

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

سِیاہ پوشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سِیاہ یا ماتمی لِباس پہننا، کالے کپڑے پہننا، کنایۃً: ماتم کرنا، غم منانا

Urdu meaning of siyaah-poshii

  • Roman
  • Urdu

  • sevaa ya maatamii libaas pahannaa, kaale kap.De pahannaa, kanaa.enah maatam karnaa, gam manaanaa

English meaning of siyaah-poshii

Noun, Feminine

  • wearing black clothes, Metaphorically: to mourn, to grieve for someone

सियाह-पोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काले कपड़े पहनना, प्रतीकात्मक: मातम करना, किसी का शोक मनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہ پوشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہ پوشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone