تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیاہی چُوس" کے متعقلہ نتائج

چُوس

چُوس نَل

آب کش یا پانی کھین٘چنے والی پچکاری.

چُوس دَباؤ

جذب کرنے کا زور، قوت کشش.

چُوس نَلی

چُوس پَمْپ

جذب کرنے والا پمپ، اپنی طرف کھینچنے والا پمپ.

چُوس لینا

ہونٹوں سے دبا کر رس نکال لینا

چُوس ڈالنا

اتنا چوسنا کہ خشک ہوجائے

چَوس

وہ زمین جو چار دفعہ جوتی جاچکی ہو، چار مرتبہ ہل چلایا ہوا کھیت

چُوسا

چوسنا کی کیفیت، چساؤ، چوسنے کا عمل

چُوسْنی

چوسنے یا کھین٘چنے کا آلہ ، ہوا کے دبائو سے کسی چیز کو کھینچنے والا آلہ.

چُوسْنا

آہستہ آہستہ پینا، پی جانا، چٹ کر جانا، ختم کرنا، ہڑپ کرلینا

چُوسانا

چُوسنا(رک) کا تعدیہ.

چُس چُسا

بدن پر تن٘گ اور پھن٘سا ہوا (کپڑا) چست، اتنا تنگ کہ حرکت کرنے پر آواز نکلے

چُس چُس

آوازجو کسی کساؤ یا چساؤ سے پیدا ہو، آواز کی نقل جو کتے نیز کسی پالتو جانور کو بلانے کے موقع پر نکالی جاتی ہے؛ چسر چسر (رک) .

چُس جانا

رس باقی نہ رہنا ، نچڑ جانا ؛ بہت لاغر ہوجانا.

چوشِیدَہ

چوسا ہوا

چوشِیدَنی

چوسنے لایق

چوشِیدَگی

چوسنے کی کیفیت، چوس

چَوسَٹْواں

تریسٹھ کے بعد والا، جو ترتیب میں تریسٹھ کے بعد اور پینْسٹھ سے پہلے آئے، (ہندسوں میں)۶

چَوسَٹْوِیں

چوسٹواں/ چوسٹھواں (رک) کی تانیث.

چَوسَٹْھوِیں

چوسٹواں/ چوسٹھواں (رک) کی تانیث.

چُسَکَّڑ

وہ جسے چوسنے کی عادت ہو

چوشِندَہ

چوسنے والا

چُسْوانا

(عو) چسانا کا تعدیہ

چُسْت قِوام

شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.

چَوسِیدَنی

چَوسِیدَہ

چوشِید

چُسْکی اُڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چُسْکی اُوڑنا

افیون کا دور چلنا، افیون نوشی ہونا

چَوسَٹ گَھڑی

تمام دن اوررات

چَوسَٹھ گَھڑی

دن رات، ہمیشہ کے لیے، ہر وقت، ہر گھڑی، مسلسل

چُسْت قَدَم

رعب داب کے ساتھ ، حاکمانہ روش ؛ شاہانہ انداز.

chess

شَطْرَن٘ج

چَو سِنگا

چار سین٘گ والا، چارسین٘گ والا ایک جانور، جو ہرن کی قسم سے ہے

چَوسَر باز

چوسر کھیلنے والا، چوسرکا شوقین.

chaos

عدم انتظام

چَوسَر بازی

چالاکی، مکاری.

chassé

رقص میں سبک، پھسلتا ہوا قدم.

چَش

چکھنے واالا، مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل.

چاش

نیل کنٹھ پرندہ

چاؤش

لشکر، قافلے یا سلاطین و امرا کی سواری کے آگے آگے مقررہ نعرے لگاتا ہوا چلنے والا، چوبدار

چُسّی

پھلوں کا رس، پینے یا چوسنے کی کوئ چیز

chaussure

چَپَّل

چُس

چوس

چَس

چَونسَٹھ گَھڑی

ایک دن رات کا عرصہ، مختصر مدت، تھوڑی مدت

چاس

جوتائی، کھیتی باڑی، کاشتکاری

چِیس

ٹیس، تپک

چاؤُس

لشکر، قافلے یا سلاطین و امرا کی سواری کے آگے آگے مقررہ نعرے لگاتا ہوا چلنے والا، چوبدار

چَوسَر کا بازار

رک: چوپڑ کا بازار.

چَوسِندَہ

چوئِیس

کشتی میں کھیویّے کے بیٹھنے کی جگہ جہاں بیٹھ کر وہ چپّو چلاتا ہے .

چَوسا

آم کی ایک قسم

چَوسی

(نگینہ سازی) ہلکے رن٘گ کا نئی کان سے نلا ہوا زمرد ، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادین کہتے ہیں.

چوسا

وہ آلہ، جس سے برادہ کرتے ہیں، سوہن، ریتی

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چَوسَر کا رَنْگ

چوسرکی نرد، چوسرکی گوٹ(ایک رن٘گ کی چار گوٹیں ہوتی ہیں ان چاروں کو ایک رن٘گ کہاجاتا ہے).

چُسْنا

چوسنے کا کھلونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیاہی چُوس کے معانیدیکھیے

سِیاہی چُوس

siyaahii-chuusसियाही-चूस

اصل: ہندی

وزن : 12221

سِیاہی چُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہی چَٹ، سوکھتا کاغذ

English meaning of siyaahii-chuus

Noun, Masculine

  • blotting paper

सियाही-चूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सियाही चिट, स्याहीसोख, सोख्ता काग़ज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیاہی چُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیاہی چُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone