تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُس" کے متعقلہ نتائج

چُس

get sucked

چَس

गोटे आदि की पतली धारी जो मगजी के आगे पहने जानेवाले वस्त्रों में लगाई जाती है

چُس جانا

رس باقی نہ رہنا ، نچڑ جانا ؛ بہت لاغر ہوجانا.

چُس چُس

آوازجو کسی کساؤ یا چساؤ سے پیدا ہو، آواز کی نقل جو کتے نیز کسی پالتو جانور کو بلانے کے موقع پر نکالی جاتی ہے؛ چسر چسر (رک) .

چُس چُسا

بدن پر تن٘گ اور پھن٘سا ہوا (کپڑا) چست، اتنا تنگ کہ حرکت کرنے پر آواز نکلے

چُسّی

پھلوں کا رس، پینے یا چوسنے کی کوئ چیز

چَس جانا

کسی کپڑےوغیرہ کا مسک جانا ؛ ان٘گیا کا پھٹ جانا.

چَس چَس

آگ پر بھننے یا جوش کھانے کی آواز

چُسْکی

گھونٹ، جرعہ، کش

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر مایہ، کھیری

چُسْنا

چوسنے کا کھلونا

چُسانا

چُوسنا (رک) کا تعدیہ، دودھ پلانا

چُسْوانا

(عو) چسانا کا تعدیہ

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسِینَہ

وہ شاخ یا کونپل جو تنے کے زیر زمین حصے سے یا جڑ کے کسی اور حصے سے یا غیر معمولی صورتوں میں دوسری شاخ سے پھوٹ آتی ہے، زیر بچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چُس کے معانیدیکھیے

چُس

chus•चुस

وزن : 2

English meaning of chus

  • get sucked

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چوس

वह अपान वायु जिसमें शब्द न हो

چُس کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone