تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیار" کے متعقلہ نتائج

عِیار

(اس لفظ کا اردو معنی نیچے ورژن 2 میں ہے)

نا عِیار

معیار سے عاری ، بد اصل ، کم ظرف ، کمینہ ، سفلہ ، بُرا ۔

کامِل عِیار

رک : کامل العِیار.

خوش‌ عِیار

وہ سونا یا چاندی جو کسوٹی پر اچھا رنگ دے

جِنْسِیَت عِیار

ہم وزن ، کسوٹی میں یکساں ، معیار میں برابر

زَرِ عِیار

زرِ خالص، جو کسوٹی پر پورا اُترے، کھرا سونا

زَرِ کامِل عِیار

خالص سونا

زَرِ کَم عِیار

کھوٹا سونا، غیر معیاری، غیراصلی، عیب دار، وہ سونا جو خالص نہ ہو، بے قیمت

زَرِ پاک عِیار

خالص سونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیار کے معانیدیکھیے

عِیار

'iyaar'इयार

نیز - عَیار

اصل: عربی

وزن : 121

عِیار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اس لفظ کا اردو معنی نیچے ورژن 2 میں ہے)

اسم، مذکر

  • کسوٹی ، سونا کسنے کی پتھر کی بٹ٘ی.
  • سونا چاندی تولنے کا کانٹا ؛ (مجازاً) پیمانہ ، جانچنے کا آلہ یا اُصول و معیار.
  • حقیقت ، حالت ، کیفیت ، کھرا کھوٹاپن.
  • حیثیت ، قدر ، مرتبہ .
  • وزن ، تول.

شعر

English meaning of 'iyaar

Noun, Masculine

'इयार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कसौटी का कस, बानगी, चाशनी, सोना तौलने का काँटा ।
  • तोलना, चाँदी-सोने को कसौटी पर कसना, परख, जाँच ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone