تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سیاست داں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سیاست داں کے معانیدیکھیے
سیاست داں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سياست دار، اهل سياست، سفارتکار، سالار، سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا
شعر
فضائے آدمیت کو سنورنے ہی نہیں دیتے
سیاست داں دلوں کے زخم بھرنے ہی نہیں دیتے
نکمے رہنما اور عقل سے پیدل سیاست داں
ہمارے ایک جیسے ہیں تمہارے ایک جیسے ہیں
سیاست داں جو طبعی موت مرتے
تو سازش کی ضرورت ہی نہ ہوتی
English meaning of siyaasat-daa.n
Persian, Arabic - Adjective
- politician, statesman, versed in politics, diplomatic, diplomat
सियासत-दाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- राजनेता, राजनीति जानने वाला, नीतिज्ञ, कूट-नीतिक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سیاست داں)
سیاست داں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔