تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیَہ خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیَہ خانَہ کے معانیدیکھیے
سِیَہ خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- سیاہ خانہ کا مخفف، غیرآباد جگہ، غیرآباد مکان، ویران گھر، وہ گھر جو برکت نہ رکھتا ہو منحوس گھر کنایۃً: مُفلس کا گھر، غریب خانہ، وہ گھر جو برکت نہ رکھتا ہو، منحوس گھر، مُفلس کا گھر، غریب خانہ، زِنداں، قید خانہ
شعر
زندگی کے نام پر مجھ کو خیالؔ
ایک زہریلا سیہ خانہ ملا
روشن اے ماہ کیا تو نے سیہ خانہ مرا
تیرے جلوے سے ہوئے ہیں در و دیوار سفید
دل کہاں ایک سیہ خانہ ہے رنج و غم کا
اس قدر داغ لگے ہیں کہ مٹا بھی نہ سکوں
English meaning of siyah-KHaana
Noun, Masculine, Singular
- dark chamber, dark room, wretched house, prison
सियह-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- मुसीबत का घर, आपत्तियों और कष्टोंवाला घर, कैदखाना, कारागार जिसका घार-बार उजड़ गया हो खान वीराँ, वीरान घर, अभागा, बदक़िस्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیَہ خانَہ)
سِیَہ خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔