تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"skate" کے متعقلہ نتائج

skate

برف پر پھسلنے کے لیے دھار دار تلے کا آہنی پیزار۔.

سَکْتا

قدرت والا، قادر

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سکتے

سکتہ (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

skite

بول چال: آسٹرون ز شیخی بگھارنا،ڈینگیں مارنا-.

skateboard

پہیہ دار تختہ، اسکیٹنگ کی طرح پھسل کر چلنے یا بوجھ ڈھونے کے لیے۔.

skatepark

تختے پر پھسلنے کے لیے ہموار یا قدرے ڈھالو میدان۔.

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سُکْٹی

سوکھی ، دبلی پتلی ، کمزور ۔

ساکِتی

خاموشی، سکوت

شَکْتی

طاقت، قدرت، تاب و تواں ، قوّت

sakti

قوت ، خصوصاً دیوتا کی استری یا دیوی کے روپ میں متصوّر ۔ [ اصلاً س].

سَقَطی

تصوَف: صوفیا کا ایک سلسلہ

سُکْتَہ

ایک خاص قسم کی خوشبو یا عطر۔

سَقْطَہ

چوٹ جو کسی سخت چیز پر پڑنے کی وجہ سے جِسم پر آجائے ۔

سُقْطَہ

کسی چیز کا گرا ہوا ٹکڑا، بادل کا ٹکڑا

سَڑَوتا

سکڑ پوتا ، پردادا کے بیٹے کا بیٹا ، تیسری پیڑھی۔

skittish

ڈَگمَگ

skittishness

بےقراری

ہَوا نَہِیں آ سَکتی

کسی کی پہنچ نہیں ، کسی کا گذر نہیں ، کسی کی رسائی نہیں ۔

ہَوا نَہِیں آ سَکْتی

۔(کنایۃً) کسی کا گزر نہیں ۔ کسی کی رسائی نہیں۔؎

roller skate

پہیے دار اسکیٹ یا جوتوں کے نیچے باندھنے کی گھر نیاں لگی جفت پٹیوں میں سے کوئی ۔.

ساہُو کُتّا

وہ کُتّا جس کی پیٹھ پر بالی نہیں ہوتے.

اِسْکیٹِنْگ

برف یا چکنے فرش پر چلنے یا پھسلنے کی کھڑان٘و پہن کر چلیا یا پھسلنا (ایک قسم کا کھیل).

skating

برف پر پھسلنا

skating rink

اسکیٹنگ کے لیے مصنوعی طور پر تیار کردہ برفیلا قطعہ یا ہموار میدان۔.

skitter

(عموماً بعدہٗ along, across) اٹھلاتے ہو ئے یا تیز تیز چلنا (ب) (عمو ماً بعدہٗ about, off) پھر تی دکھانا؛ اڑنچھو ہو جانا۔.

skittery

بے کل، چنچل۔.

جَب تِیر چُھوٹ گَیا تو پِھر کمان میں نَہِیں آ سَکْتا

جب کوئی بات من٘ھ سے نکل جائے تو واپس آسکتی

سَکْتَہ پَڑنا

کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت

سَکْتے کا عالَم

حیرت، حیرت کا مقام، خاموشی کا عالم

سَکْتے میں آنا

متعجب ہونا ، حیراں ہونا۔

سِیکْتے پِھرنا

(بازاری) چارہ جوئی کرتے پھرنا ، رفع تکلیف کے واسطے مددگار یا معاون ڈُھونڈنا .

سَکْتے میں رَہْنا

(انتہائی رنج و غم اور فکر کے محل پر) خاموش رہنا ، چپ لگ جانا ۔

سَکْتَہ ہونا

ایسی بے ہوشی طاری ہوجانا جس پر موت کا یقین ہوجائے

سَکْتَہ ڈالنا

شعر کے وزن میں فرق ہونا ، کسی لفظ کا بحر سے جدا کرنا ، شعر کو ناموزوں کردینا ۔

سَکْتَہ ہو جانا

ایسی بے ہوشی طاری ہوجانا جس پر موت کا یقین ہوجائے۔

سَکْتَہ طاری ہونا

میرے سامنے آ سَکتے ہیں

۔مجھ سے آنکھ ملا سکتے ہیں۔ کیا طاقت ہے کیا مجال ہے جو میرے مقابل ہو۔

میرے سامنے آ سَکتے ہَیں

مجھ سے آنکھ ملا سکتے ہیں ، کیا طاقت ہے ، کیا مجال ہے جو میرے مقابل ہوں ۔

سینکْتے پِھرنا

رفعِ تکلیف کے واسطے مدد گار یا معاون ڈھونڈتے بھرنا ، پناہ تلاش کرنا .

اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

کِھلاڑی کو دیکھ کَر کِھلاڑی نَہیں رَہ سَکْتا

ترغیب و تحریص کا اثر ضرور ہوتا ہے.

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

دُوسْروں کا عَیب بَڑی جَلْدی دیکھ سَکْتے ہیں

دوسروں کا نقص بہت جلدی پکڑا جاتا ہے

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑْْھنا سِیکھ سَکْتے ہیں

بادشاہ اور عاشِق دُوسرے کو نَہِیں دیکھ سَکتا

عاشق رشک کی وجہ سے اور بادشاہ ملک میں فساد ہونے کو وجہ سے اپنے سوا دوسرے کو گوارا نہیں کر سکتا

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

گِیلی لَکڑْی سِیدھی ہو سَکتی ہے

بچّے کی تربیت ممکن ہے

کیا اُکھاڑ سَکْتا ہے

۔ یہاں پشم محذوف ہے۔ کیا ضرر پونہچا سکتا ہے۔

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جا سَکتا ہے کَہتے کا مُنْہ نَہیں پَکڑا جاتا

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں

کُچْھ کَہہ نَہِیں سَکْتا

غیر یقینی بات ہے ؛ نا گفتہ بہ امر ہے ؛ بیان سے باہر ہے.

کوئی تقدیر کے لکھے کو نہیں مٹا سکتا

کسی کو یہ قدرت نہیں کہ نوشتۂ تقدیر کو بدل دے، قسمت کو کوئی نہیں بدل سکتا

خالی بوری اَور شَرابی کو کَون کَھڑا رَکھ سَکْتا ہے

بغیر سہارے یا قوت کے کوئی زور نہیں چلتا .

بازار کی مِٹھائی سے نِرباہ نَہیں ہو سَکتا

عارضی چیز خصوصاً بازاری عورت سے سدا کام نہیں چل سکتا

یِہ بَیل مَنڈھے نَہِِیں چَڑھ سَکتی

رک : یہ بیل منڈھے چڑھتے معلوم نہیں ہوتی ، یہ کام پورا نہ ہوگا ۔

skate کے لیے اردو الفاظ

skate

skeɪt

skate کے اردو معانی

اسم

  • برف پر پھسلنے کے لیے دھار دار تلے کا آہنی پیزار۔.
  • اسم۔.
  • ایک غضروفی یا کروی سمندری مچھلی جو Rajidae خاندان سے تعلق رکھتی ہے، خصوصاً Raja batis ایک بڑی خوردنی مچھلی، لقمہ ماہی۔.
  • عوام: نکھتر، کمینہ خصلت یا بے ایمان آدمی (خصوصاً بطور cheapskate).

فعل

  • (الف) ف ل: اسکیٹوں پر پھسلنا، برف رانی کرنا (ب) ف م: اسکیٹوں پر کوئی خاص پینترا دکھانا۔.
  • (بعدہٗ over) کسی امر کو سرسری طور ٹالنا۔.

skate के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बर्फ़ पर फिसलने के लिए धारदार तले का आहनी पैज़ार।
  • इस्म।
  • एक ग़ज़रोफ़ी या कर्वी समुंद्री मछली जो Rajidae ख़ानदान से ताल्लुक़ रखती है, ख़ुसूसन Raja batis एक बड़ी ख़ुर्दनी मछली, लुक़मा माही।
  • अवाम: नखतर, कमीना ख़सलत या बेईमान आदमी (ख़ुसूसन बतौर cheapskate)

क्रिया

  • (अलिफ़) फ़ुल: असकीटों पर फिसलना, बर्फ़ रानी करना (ब) फ म: असकीटों पर कोई ख़ास पैंतरा दिखाना।
  • (बादहॗ over) किसी अमर को सरसरी तौर टालना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (skate)

نام

ای-میل

تبصرہ

skate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone