تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوہَن" کے متعقلہ نتائج

سوہَن

خوبصورت، حسین

سوہَن ٹَک

(سوہن سازی) سوہن ٹاکنے والا کاری گر ، ریتی میں کُھردرے نِشان بنانے والا.

سوہَن گَر

سوہن ساز.

سوہَن حَلْوَہ

ایک قسم کی مشہور عمدہ اور لذیذ مٹھائی جس میں گھی وافر مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے

سوہَنگ

سان٘س ، لپٹ (خوشبو کی).

سوہَن ساز

(سوہن سازی) سوہن بنانے والا کاری گر ، ریتی بنانے والا.

سوہَن کاری

رتائی ، گِھسائی ، ریتی سے گِھسنے کا کام.

سوہَن کَرنا

سوہن سے کُھردرے نِشان بنانا .

سوہَن مُکھی

سون مُکھی ، سونا مُکھی .

سوہَن کَرانا

ریتی یا سوہن سے گِھسوانا ، ریتی سے صاف کرانا.

سوہَن حَلْوا

حلوا سوہن.

سوہَن کا گِھسّا

(زر دوزی) چان٘دی سونے کا کھرا کھوٹا پن دیکھنے کے لیے سوہن کی رگڑ.

جَگ سوہَن

محبوب عالم ، ہر دلعزیز.

حَلْوا سوہَن

دودھ میں روا اور سمنک حل کرکے پکایا ہوا حلوا، حلوا سوہن کئی قسم کا خاص طور سے مشہور ہے ایک کرارا یعنی سخت جو اصطلاحاً پپڑی کا حلوا سوہن کہلاتا ہے اور نشاستے کے پانی میں برابر کا گھی اور قند ملا کر تار ہند چاشنی کے طورپر پکایا جاتا ہے، دوسرا نرم جو دودھ روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے اور اس کا رنگ لاکھی ہوتا ہے اس لیے حبشی، جوزی یا گوندھے کا حلوا سوہن کہلاتا ہے، یہ نام ابتدا میں اس کی سختی کے باعث رکھا گیا تھا بعد میں ملائم کو بھی اسی نام سے تعبیر کرنے لگے.

ماہی پُشْت سوہَن

(سوہن سازی) زیادہ کھردری سطح ریتنے کا مچھلی کے چھلکوں کی شکل کے مانند ابھرواں ٹک ، کھدا ہوا نیم گرد سوہن.

حَبْشی حَلْوا سوہَن

۔مذکر۔ ایک قسم کا سیاہ حلوا سوہن۔

دُودِھیا حَلْوا سوہَن

(حلوائی) مِٹھائی کی ایک قسم ، نرم حلوا سوہن جس میں دودھ اور نشاستے کے جزو خاص ہوتے ہیں یہ قسم اب بغیر فرمائش کے دستیاب نہیں ، موجودہ حلوا سوہن گھی اور نشاستہ سے بنتا ہے.

گوندے کا حَلْوا سوہَن

ایک ملائم حلوا سوہن جو گوندے کی طرح چمکنے والا، یہ دودھ کو پھاڑ کر بناتے ہیں اور قدرے سوجی اور نشاستہ اور گھی شکر شامل کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سوہَن کے معانیدیکھیے

سوہَن

sohanसोहन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سوہَن کے اردو معانی

صفت

  • خوبصورت، حسین
  • دلربا، دلکش، محبوب
  • اچھا لگنے والا، خوشنما
  • عزیز، دوست

اسم، مؤنث

  • ریتی، دھات کی چیزوں کی سطح گِھس کر صاف کرنے کا آہنی اوزار، ریتی، جو تکون اور چپٹی بنائی جاتی ہے
  • ایک قسم کا سوہن حلوا، سوہان، سون

اسم، مذکر

  • ایک بڑا درخت جو وسطی اور جنوب ہند کے جنگلات میں پایا جاتا ہے، اسے روہن اور سومی بھی کہتے ہیں

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی بڑا پرندہ جس کا شکار کیا جاتا ہے، یہ بہار، اڑیسہ، چھوٹا ناگپور اور مغربی بنگال کو چھوڑ کر لگ بھگ ہندوستان کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے، دم سے چونچ تک اس کی لمبائی ڈیڑھ ہاتھ اور وزن بھی بہت بھاری عموماً دس سیر تک ہوتا ہے، اس کا گوشت بہت لذیذ ہوتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sohan

Noun, Feminine

  • a joiner's or carpenter's plane, a rasper, grater
  • a kind of Iranian sweetmeat, Sohan halwa

Noun, Masculine

  • a kind of large tree which is found in the forests of central and south India

Noun, Feminine

  • a kind of bird which is found in India

सोहन के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की बढ़इयों की रेती या रंदा, रेती
  • एक प्रकार का ईरानी हलवा जिसे भारत में पपड़ी हलवा कहते हैं, और करतों के रुप में होती है, सोहान, सोन हलवा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बड़ा पेड़ जो मध्यभारत तथा दक्षिण के जंगलों में बहुत होता है, इसे रोहन और सूमी भी कहते हैं

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बड़ी चिड़ीया जिसका शिकार करते है, यह बिहार, उड़ीसा, छोटा नागपुर और बंगाल को छोड़ हिंदुस्तान में सर्वत्र पाई जाती है, पूँछ से लेकर चोंच तक इसकी लंबाई डेढ़ हाथ तक होती है और वजन भी बहुत भारी, प्राय: दस सेर तक, होता है, इसका मांस बहुत स्वादिष्ट कहा जाता है

سوہَن کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone