تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونا گِھسے آدمی بَسے" کے متعقلہ نتائج

سونا گِھسے آدمی بَسے

سونا کسوٹی پر گھسنے سے اور آدمی مُدَت تک ساتھ رہنے سے پرکھا جاسکتا ہے

سونا جانے کَسے آدمی جانے بَسے

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے

سونے کی پہچان کسوٹی پر پرکھنے سے اور آدمی کی پہچان پاس رہنے سے ہوتی ہے ؛ حقیقت تجربے ہی سے معلوم ہوتی ہے، کھوٹے کھرے کا پرکھنے سے پتہ چلتا ہے.

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے

آدمی کی اچھائی برائی اس کے امتحان سے معلوم ہوتی ہے جس طرح سونے کا کھرا کھوٹا کسوٹی پر کسے جانے سے معلوم ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سونا گِھسے آدمی بَسے کے معانیدیکھیے

سونا گِھسے آدمی بَسے

sonaa ghise aadmii baseसोना घिसे आदमी बसे

ضرب المثل

سونا گِھسے آدمی بَسے کے اردو معانی

  • سونا کسوٹی پر گھسنے سے اور آدمی مُدَت تک ساتھ رہنے سے پرکھا جاسکتا ہے

सोना घिसे आदमी बसे के हिंदी अर्थ

  • सोना कसौटी पर घिसने से और आदमी लंबी समय तक साथ रहने से परखा जा सकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونا گِھسے آدمی بَسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونا گِھسے آدمی بَسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words