تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونے کے کانٹے میں تُلْنا" کے متعقلہ نتائج

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

ٹِھیک ٹِھیک وزن کِیا جانا ، رتّی ماشے سے پُورا ہونا ، (کنایۃً) بیحد پسندیدہ ہونا ، کمال مرغوب ہونا.

کانٹے میں تُلْنا

بیش قیمت ہونا، گراں بہا ہونا

پُھولوں کے کانْٹے میں تُلْنا

۔ (کنایۃً) نہایت ہلکا ہونا۔ ؎

بِکھ سونے کے بَرتَن میں رَکھنے سے اَمرِت نَہیں ہوتا

بری چیز کسی صورت میں اچھی نہیں ہوسکتی ۔

چور کے پانو میں کانٹے ، تیرے پانو میں گُھنگْرُو

(عور) بچوں کو کھلاتے ہوئے کہتی ہیں اور تیرے کے بجائے بچے کا نام لیتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سونے کے کانٹے میں تُلْنا کے معانیدیکھیے

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

sone ke kaa.nTe me.n tulnaaसोने के काँटे में तुलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

سونے کے کانٹے میں تُلْنا کے اردو معانی

  • ٹِھیک ٹِھیک وزن کِیا جانا ، رتّی ماشے سے پُورا ہونا ، (کنایۃً) بیحد پسندیدہ ہونا ، کمال مرغوب ہونا.

सोने के काँटे में तुलना के हिंदी अर्थ

  • ठीक ठीक वज़न क्यू जाना, रति माशे से पूओरा होना, (कनाएन) बेहद पसंदीदा होना, कमाल मर्ग़ूब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونے کے کانٹے میں تُلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونے کے کانٹے میں تُلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words