تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوت" کے متعقلہ نتائج

آبْشار

قدرتی پانی کی موٹی دھار جو زور شور کے ساتھ پہاڑ وغیرہ سے نیچے کی طرف گرتی ہے، پانی کی چادر، جھرنا

آبْشار ہونا

جھرنا جھرنا

آبْشار کرنا

پانی چھڑکنا

abashed

خَجِل

آبِ شور

کھارا پانی، سمندر کا پانی، نمک والا پانی

آبائے شَہْر

والی شہر، شہر یا میونسپل کے اراکین یا کونسلرز

آب شِیْرِیْں

میٹھا پانی

آبْ شورَہ

شورے سے ٹھنڈا کیا ہوا پانی

آبِ عِشْرَت

شراب

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوت کے معانیدیکھیے

سوت

sotसोत

وزن : 21

سوت کے اردو معانی

  • زمین کے وہ سوراخ یا نالیاں جن سے کن٘ویں، ندی یا دریا میں پانی اُبلتا رہے، چشمہ، سِیر، منبع
  • نِکاس کی جگہ، مخرج یا مصدر، نکلنے یا شروع ہونے کی جگہ
  • دریا وغیرہ کی وہ شاخ جو کٹ کر دُوسری طرف چلی جائے

شعر

English meaning of sot

  • source, e.g. of water

سوت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone