تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوت" کے متعقلہ نتائج

چُھوت

ناپاکی، نجاست

چھوت

چُھوت، برا اثر، نظر بد، مشابہت، یکسانیت، نقل، مثنی، دوہرا

چُھوت ہونا

نجس ہونا ،پلید ہونا.

چھوت جھارْنا

(آن٘کھ کی) کسی بیماری سے نجات دلانے کے لیے جادو یا ٹونا کرنا.

چُھوت دار

چھوت والا، جراثیم آمیز ،ایک سے دوسرے کو لگ جانے والا، متعدی.

چُھوت چھات

چھوت، بچنا بچانا، ذات پات کی تفریق

چُھوت کَرنا

نجس کرنا، پلید کرنا.

چُھوت لَگنا

چُھوت مانْنا

ناپاک سمجھنا، نجس سمجھ کر احتراز کرنا،ذات پات کے فرق کی بنا پر کسی سے پرہیز کرنا ، برا سمجھنا .

چُھوت اُڑانا

نجس آدمی کے سائے کو نہا کر یا منتر پڑھ کر دفع کرنا.

چُھوت جھاڑنا

نجس آدمی کا سائے کو نہا کر یا منتر پڑھ کر دفع کرنا.

چُھوت پَھیلانا

بیماری پھیلانا، ایک سے دوسرے تک بیماری پہنْچانا.

چُھوت کی بیماری

وہ بیماری جو ایک سے دوسرے کو لگے، متعدی مرض

چُھوا چُھوت

پرہیز، رک، چھوت ناپاکی

چُھپَن چُھوَت

آن٘کھ مچولی ، بچوں کا چھپنے اور چھونے کا کھیل.

اندر چُھوت نہیں، باہر کہیں دُور دُور

بہت ریا کار ہیں، من میں تو اختیار نہیں پر باہر سے صفائی رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوت کے معانیدیکھیے

چھوت

chhotछोत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: گائے

چھوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چُھوت، برا اثر، نظر بد، مشابہت، یکسانیت، نقل، مثنی، دوہرا
  • نسل، خاندان، ذات

اسم، مذکر

  • گوبر(گائے بھین٘س بیل وغیرہ کا) آدمی وغیرہ کا ڈھیر بھر پاخانہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhot

Noun, Feminine

  • race, caste, family

Noun, Masculine

  • cow-dung, excrement

छोत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खानदान, परिवार, जाति
  • बुरा प्रभाव, बुरी नजर
  • समानता, एकरूपता
  • दोहराव, दोहरा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाय, भैंस, बैल आदि का गोबर, आदमी का मलमूत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words