تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوت" کے متعقلہ نتائج

بوت

بوتا

بُوت

بوتا

بوتَہ

(مجازاً، طنزاً) بھونڈا اور بے ڈول آدمی.

بوتَۂِ خار

خاردار جھاڑی.

بُوتَہ

۱. سونا چان٘دی گلانے کی کٹھالی.

بوتَل خانَہ

کھانے کے کمرے سے متصل پانی کا اور برتن دھونے کا کمرہ

بوتَل کا نَشَّہ

بہت گہرا نشہ ، اتنا نشہ جو پوری ایک بوتل پینے سے ہو.

بوتُو

بکرا ، نر ہرن.

بوتَل

سیال اشیا رکھنے کا شیشے وغیرے کا ایک ظرف جس کی گردن لمبی اور پتلی اور نیچے کا حصہ گول چوکور یا مختلف اشکال کا ہوتا ہے، شیشہ کا لمبی گردن کا گہرا ظرف جس میں مائع مواد رکھا جاتا ہے

بُوتَۂ زَر

بوتات خانہ

اسٹور، گودام، وہ جگہ جہاں غلہ وغیرہ یا دیگر اشیاء محفوظ رکھی جائیں

بُوتَہ کاری

بوتہ کرنا (رک) کا عمل۔

بُوتَہ کَرنا

کٹھالی میں پگھلانا.

بُوتَۂ خاک

قالب انسانی، آدمی کا بدن

بوتی

رک : بُوتہ (۲) نمبر ۲ کی تصغیر.

بوتا

رک : بوٹا (۱).

بوتْھنا

گٹھڑی سی بنالینا.

بُوتے کا نَہِیں

یہ بات یا کام بس سے باہر ہے.

بوتَل گَلی

بوتَل والی

(کنایۃً) شراب

بوتی زَمِین

وہ خالی زمین جسے گان٘و کے مالک نے بوائی پر اٹھانے کے لیے چھوڑ دیا ہو.

بُوتا

رک : بوتہ

بوتَل اُڑنا

بوتل اڑانا (رک) کا لازم.

بوتَل کَٹْنا

بوتل کاٹنا (رک) کا لازم.

بوتَل کاٹْنا

شیشہ کاٹ کر تلوار کی تیزی اور کاٹ کا امتحان لینا

بوتَل اُڑانا

بوتل بھری شراب پی جانا، بہت سی شراب پینا

بوتَل چَڑھانا

بوتل بھری شراب پی جانا، بہت سی شراب پینا

بوتَل کا سُرُور

بہت گہرا نشہ ، اتنا نشہ جو پوری ایک بوتل پینے سے ہو.

بُوتھ

عارضی دوکان جس پر سائبان ہو.

بوتَل میں بَھرنا

بوتام پٹی

گریبان کی وہ پٹی یا آستین کا وہ حصہ جس میں بٹن ٹان٘کے جاتے ہیں

بِوَتْنا

جسم کے مطابق کپڑا ناپنا یا قطع کرنا ، ناپ کے لحاظ سے کپڑے کو کاٹنا۔

بُوتات

حساب کتاب (بیشتر گھریلو خرچ کا)

بُوْتام

چینی سیپ یا دھات وغیرہ کا بٹن یا گھنڈی جو لباس میں ٹانکتے ہیں

بُوتل کا کاگ

وہ نہایت ہلکی لکڑی کا ٹکڑا جس سے بوتل کا منہ بند کرتے ہیں

بُوتل تَراشنا

ہیرے کے قلم سے بوتل کو کاٹنا

بُوتات نَوِیسی

چابت کا حساب کتاب لکھنے کا عمل۔

بُوتِیمار

بگلا.

بُو تُراب

مٹی کا باپ حضرت علیؓ کی کنیت

جوت بوت

جوتنے بونے کا کام، کاشتکاری، کھیتی باڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں بوت کے معانیدیکھیے

بوت

botबोत

اصل: ہندی

وزن : 21

دیکھیے: بوتا

بوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوتا
  • بہت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bot

Noun, Masculine

  • many
  • a race of horses

बोत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बोता
  • घोड़ों की एक जाति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone