تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوتے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوتے کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: سوتا
سوتے کے اردو معانی
- سوتا (۱) کی جمع یا مُغیُرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).
- سوتا (۲) (رک) کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).
شعر
میں سوتے سوتے کئی بار چونک چونک پڑا
تمام رات ترے پہلوؤں سے آنچ آئی
وہ گلے سے لپٹ کے سوتے ہیں
آج کل گرمیاں ہیں جاڑوں میں
تمہارے خواب سے ہر شب لپٹ کے سوتے ہیں
سزائیں بھیج دو ہم نے خطائیں بھیجی ہیں
سوتے کے قافیہ الفاظ
سوتے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوتے)
سوتے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔