تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soy" کے متعقلہ نتائج

soy

سویا پھلی سے بنائی جانے والی چین یا جاپان کی چٹنی یا ساس۔.

say

عَرْض

سویا

سونا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مستعمل).

صَیاع

سَیاع

soya

(الف) جنوب مشرقی ایشیا کا ایک پھلی دار پودا Glycine max جسے اس کے بیجوں کے لیے کاشت کیا جاتا ہے (ب) (soya bean کا اختصار) سوئے کا خوردنی بیج جو حیوانی لحمیات کا بدل ہے اور آٹا، تیل، دہی، چٹنی یا ساس بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.

سویا پَھلی

سوئے کی پھلیاں.

سَیّاں

سہیلیاں ، سکھیاں .

سویا چُوکا

جس نے غفلت کی نُقصان اُٹھایا.

soybean

معنی ۱۔.

سویَم

سوم، تیسرا، تیسرے نمبرکا

سویا سو کھویا

رک : سویا سو چُوکا.

سویا سو کھویا، جاگا سو پایا

رک : سویا سو چُوکا جاگا سو پایا .

سویا مُوا بَرابَر ہے

نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے ، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل.

سویا سو چُوکا

سویا اَور مُوا بَرابَر

دونوں کو کوئی خبر نہیں ہوتی، نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل

سویا اور چُوکا

غافل نقصان اٹھاتا ہے

سویا ہُوا نَصِیب

بختِ خُفتَہ، بد نصیبی، بد بختی

سویا سو چُوکا، جاگا سو پایا

جس نے غفلت کی اُس نے نُقصان اُٹھایا ، جو ہوشیار رہا وہ فائدہ میں رہا ، سوتے کی کُٹیا کا جاگتے کا کٹرا ، بہرحال سعی اور کوشش سے راحت مِلتی ہے ، غفلت بُری ، ہوشیاری اچّھی.

سویا ہُوا فِتْنَہ جَگانا

پُرانی باتوں ، لڑائی جھگڑوں کو تازہ کرنا ، بُھولی بِسری باتیں یاد دِلا کر جن٘گ کرانا ، دبے ہوئے ہنگامہ کو پِھر کھڑا کرنا.

سویا ہُوا بھاگ جاگْنا

قِسمت اچّھی ہونا ، بُرے دن گُزر کر اچھّے دن آنا.

سویا مویا بَرابَر ہے

نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے ، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل.

سوئیں

عِصیاں

عصیان کا مخفف

سائِیاں

سائیں

shy

لَجِیلا

سُوئِیاں

سُوئی کی جمع تراکیب میں مُستعمل.

سائِیں

خُدا.

sye

چَھلْنی

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

سِیا

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

شُیُوع

ظاہر ہونا، آشکارا ہونا، شائع ہونا، (کنایۃً) پھیلنا

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

شِیاع

خبرپھیلنا، مشہورہونا، شہرت ہونا

سوئی

رک : سوہی، وہی، جوہی، ویسا ہی

صِیاح

فریاد، شور

سِیاہ

کالا، تاریک، نامبارک

سُوئی ساز

(سوئی سازی) سوئی بنانے والا کاری گر.

سُوئِیاں بَنْنا

کونپل کا پھوٹنا.

سُوئی سازی

(خیاطی) سِلائی کا کام اور پیشہ.

سِیَہ

کالا، اسود

سُوئی دھاگَہ

سِینے پرونے اور کشیدہ کاری سامان.

شایاں

لائق، مناسب، موزوں، زیبا، سزاوار

سُوئی پوتھ والی

بساطی ، سِینے پرونے سے متعلق سامان بیچنے والی.

سُوئے اَدَب

بے ادبی، ناشائستگی، گستاخی

سُوئِیا

(حیوانیات) ایک جنسی عضو جو کسی جوش یا جزبہ سے حرکت میں آتا ہے.

سُوئِیاں بھونکْنا

اُجرت پر سِلائی کرنا ، پیسے لیکر سلائی کرنا.

سُوئِیاں مارنا

سِلائی کرنا ، سِینا ، سِلائی کا کام کرنا.

سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے

جیسی نیت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے

سُوئی بَھر

بہت ہی کم مِقدار، بالکل تھورا سا

سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا

زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.

سُوئی نُما

سُوئی کے مانند ، سُوئی کی طرح کا ؛ پتّے کا بالائی نوکیلا حِصّہ ، پتّے کا سِرا جو سُوئی کے مانند ہوتا ہے .

سُوئی تاگا

ساز و سامان ، اسباب و اوزار.

سُوئِیاں چُبْھنا

ایسی تکلیف محسوس کرنا جو سُوئی چُبھنے سے ہوتی ہے.

سُوئی خَیل

پست خاندان یا پیشہ والا ، پست گروہ یا جماعت والا ، نِیچ.

سُوئی

کپڑے سینے کا آلہ ، وہ نوکدار آلہ جس میں تاگا پِرو کر سِینے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں ؛ سوزن.

سُوئی جَہاں نَہ جائے وَہاں بھالا گُھسیڑتے ہیں

جہاں تھوڑی چیز کی گنجائش نہیں وہاں زیادہ ڈالتے ہیں

سُوئی مولْکَہ

(حیوانیات) ہائیڈرا (Hydra) کے جسم کے ایک خاص خلیہ کا نام.

سُوئی کی جَگَہ بھالا گُھسِیڑْنا

معمولی سی بات یا چیز کو اہمیت دینا ؛ زبردستی کرنا.

soy کے لیے اردو الفاظ

soy

sɔɪ

soy کے اردو معانی

اسم

  • سویا پھلی سے بنائی جانے والی چین یا جاپان کی چٹنی یا ساس۔.
  • معنی ۱۔.

soy के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सोया फली से बनाई जाने वाली चयन या जापान की चटनी या सास।
  • मानी १।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soy)

نام

ای-میل

تبصرہ

soy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone