تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"star" کے متعقلہ نتائج

star

سِتارَہ

star shell

ایک روشنی پھیلانے والا گولہ جو فضا میں جا کر پھٹتا ہے اور دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ چلانے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ، ستارہ بم۔.

star-apple

مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.

star-crossed

قدیم: بد نصیب ۔.

star-studded

ستاروں جڑا یا ستاروں بھرا ( خصوصاً فلم وغیرہ ) جس میں مشہور ادا کار جمع ہوں ۔.

star-gazer

نُجُومی

star wars

بول چال: مدافعت کی تدابیر [ اس نام کی فلم (۱۹۷۷ئ) کے حوالے سے ] ۔.

star of david

دو متساوی الاضلاع مثلثوں سے مل کر بننے والا ستارہ دائودی جو یہودیوں اور اسرائیل کا نشان ہے ۔.

star sapphire

ایک چمکا یا ہوا لیکن بن ترشا (قبّہ) نیلم جو اپنی چورس اندرونی ساخت کی بنا پر ستارہ نما نظر آتا ہے ۔.

star route

امریکا ڈاک کی تقسیم کا علاقہ جو ٹھیکیداروں کے سپرد ہو۔.

star turn

کسی تفریحی پروگرام کی سب سے دلچسپ یا ممتاز شق۔.

star-spangled

ستاروں بھرا (خصوصاً ریاستہائے متحدہ امریکا کے جھنڈے کے متعلق) ۔.

star-struck

تفریحات کی دنیا کی نا مور شخصیات کا دلدادہ ۔.

star connection

رک: اسم ۹۔.

star chamber

قانون: تواریخ: برط ایک دیوانی و فوجداری عدالت جو اپنے منفرد من مانے ضابطوں کے لیے مشہور تھی اور ۱۶۴۰ء میں موقوف کردی گئی تھی۔.

star stream

ایک نظام کے تحت ستاروں کا مقررہ راستے سے انحراف۔.

star prisoner

عوام: برط قیدی جو پہلی بار سزا یاب ہوا ہو۔.

starry

ستارے دار

star of bethlehem

مختلف پودوں میں سے کوئی جن میں ستارہ نما پھول لگتے ہیں خصوصاً Ornithogalum umbellatum جس میں سفید پھول سبز کٹوریوں میں کھلتے ہیں (بحوالۂ انجیل متی ۹:۲ ) ۔.

stair

زینے یا سیڑھی کا ہر قدم ۔:

stir

چَلانا

starred

تارا

starve

فاقَہ

staid

سَنْجِیدَہ

starved

بھوکوں مرنا

stare

گُھْورنا

starless

بے تارا

starry-eyed

خیالوں میں گم رہنے والا ؛ پُر جوش مگر بے عمل ۔.

starer

ٹکٹکی لگانے یا گھورنے والا

start-up

شروع کرنے کا عمل ، آغاز مثلاً کسی کاروبار کی شروعات، مشین کا چالو کرنا یا کسی سلسلے کی ابتدا (اکثر وصفی : start-up costs) ۔.

startled

بھڑک

starched

مانڈی

startle

چَونکانا

staring

نظر بازی

stark effect

طبیعیات: برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل [ جرمن سائنس داں J. Stark م : ۱۹۵۷ء کے نام پر] ۔.

starchedness

طوروطریق کی مضبوطی

stark

بیلْچَک

start

آغاز

startler

چونکا دینے والا

starcher

کلف چڑھانے والا

starlike

تارے کی مانند

starfish

نجم البحر، ستارہ مچھلی ، ایک خار پوست بحری مچھلی جس کے جسم سے پانچ یا اس سے بھی زیادہ بازو ستارے کی نوکوں کی طرح نکلتے ہیں ۔.

starch

starship

(سائنسی افسانوں میں) ستاروں کے درمیان سفر کرنے والا خلائی جہاز ۔.

stardust

دمکتا ہوا مادّہ۔.

starving

غُرَّہ

starstone

تارا پتھر

starting stall

گھڑ دوڑ کے آغاز میں ہرگھوڑے کا الگ خانہ ۔.

starboard

جہا ز رانی و طیرا نیات : جہاز، کشتی یا طیّارے کے مستک کی طرف رخ کرتے ہوئے داہنی طرف کا حصّہ -.

starter

چل پڑنے والا

starlit

تاروں کی مدّھم روشنی سے منور ۔.

starlet

ہونہار نوجوان فن کار ، خصوصاً لڑکی۔.

stars and bars

امریکا کی ۹ وفاقی ریاستوں کا جھنڈا جو ۱۸۶۰ء سے ۱۸۶۵ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا سے الگ رہیں ۔.

starchy

(الف) نشاستے جیسا (ب) بہت زیادہ کلف لگا ۔.

starch-reduced

(خصوصاً غذا) جس میں معمول سے کم نشاستہ ہو۔.

startlingly

وحشت ناک طور پر

starting gate

گھوڑوں کو ایک قطار میں رکھنے کے لیے دوڑ کے آغاز پر کھلنے والا جنگلہ ۔.

starvation

بُھوک

starveling

قدیم: فاقہ زدہ آدمی یا جانور۔.

stars and stripes

ریاستہائے متحدہ امریکا کا قومی جھنڈا۔.

star کے لیے اردو الفاظ

star

stɑːr

star کے اردو معانی

  • سِتارَہ
  • تارہ

star के उर्दू अर्थ

  • सितारा
  • तारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (star)

نام

ای-میل

تبصرہ

star

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone