تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stair" کے متعقلہ نتائج

stair

زینے یا سیڑھی کا ہر قدم ۔:

stair-rod

زینے کی سیڑھی کے نیچے فرش یا قالین کو دبائے رکھنے کے لیے جڑی ہوئی پٹّی، سلاخ وغیرہ ۔.

stairwell

وہ خول یا خلا جس میں زینہ بنا ہو ، زینے کا کھانچا۔.

staircase

سِیڑھی

stairway

زینہ ، سیڑھیوں کا سلسلہ ۔.

stairhead

برط زینے کے سرے پر ہموار سطح ۔.

stairlift

گھریلو زینے کے جنگلے پر چلنے والی اپاہج آدمی کی کرسی۔.

star

سِتارَہ

stir

چَلانا

staid

سَنْجِیدَہ

سِتاروں

ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

star-crossed

قدیم: بد نصیب ۔.

star-studded

ستاروں جڑا یا ستاروں بھرا ( خصوصاً فلم وغیرہ ) جس میں مشہور ادا کار جمع ہوں ۔.

star shell

ایک روشنی پھیلانے والا گولہ جو فضا میں جا کر پھٹتا ہے اور دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ چلانے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ، ستارہ بم۔.

star of david

دو متساوی الاضلاع مثلثوں سے مل کر بننے والا ستارہ دائودی جو یہودیوں اور اسرائیل کا نشان ہے ۔.

star-apple

مدارینی علاقے کا ایک سرخ سیب جیسا پھل جس کو کاٹنے پر ستارہ نما نشان نکلتا ہے ، تارے والا سیب Chrysophyllum cainito۔.

stir-crazy

عوام: طویل قید کی بنا پر حواس باختہ ۔.

star-gazer

نُجُومی

star-spangled

ستاروں بھرا (خصوصاً ریاستہائے متحدہ امریکا کے جھنڈے کے متعلق) ۔.

star sapphire

ایک چمکا یا ہوا لیکن بن ترشا (قبّہ) نیلم جو اپنی چورس اندرونی ساخت کی بنا پر ستارہ نما نظر آتا ہے ۔.

star connection

رک: اسم ۹۔.

stir-fry

اچھالتے یا ہلاتے جُلاتے ہوئے تلنا ۔.

star-struck

تفریحات کی دنیا کی نا مور شخصیات کا دلدادہ ۔.

star of bethlehem

مختلف پودوں میں سے کوئی جن میں ستارہ نما پھول لگتے ہیں خصوصاً Ornithogalum umbellatum جس میں سفید پھول سبز کٹوریوں میں کھلتے ہیں (بحوالۂ انجیل متی ۹:۲ ) ۔.

star route

امریکا ڈاک کی تقسیم کا علاقہ جو ٹھیکیداروں کے سپرد ہو۔.

star wars

بول چال: مدافعت کی تدابیر [ اس نام کی فلم (۱۹۷۷ئ) کے حوالے سے ] ۔.

star turn

کسی تفریحی پروگرام کی سب سے دلچسپ یا ممتاز شق۔.

star stream

ایک نظام کے تحت ستاروں کا مقررہ راستے سے انحراف۔.

star chamber

قانون: تواریخ: برط ایک دیوانی و فوجداری عدالت جو اپنے منفرد من مانے ضابطوں کے لیے مشہور تھی اور ۱۶۴۰ء میں موقوف کردی گئی تھی۔.

star prisoner

عوام: برط قیدی جو پہلی بار سزا یاب ہوا ہو۔.

starry-eyed

خیالوں میں گم رہنے والا ؛ پُر جوش مگر بے عمل ۔.

storey

مَنزِل

stirred

چہل پہل

starred

تارا

starved

بھوکوں مرنا

starry

ستارے دار

starve

فاقَہ

starchedness

طوروطریق کی مضبوطی

starch-reduced

(خصوصاً غذا) جس میں معمول سے کم نشاستہ ہو۔.

starting-handle

میکانیات: موٹر انجن چالو کرنے کا ڈنڈا۔.

steerage-way

جہاز کو پتوار کے ذریعے حرکت دینے کے لیے درکار جگہ، گنجائش۔.

stray

گروہ سے بچھڑنا ، اپنی جگہ سے اُٹھ کر دربدر پھرنا، بھٹکنا۔.

starfish

نجم البحر، ستارہ مچھلی ، ایک خار پوست بحری مچھلی جس کے جسم سے پانچ یا اس سے بھی زیادہ بازو ستارے کی نوکوں کی طرح نکلتے ہیں ۔.

stark effect

طبیعیات: برقی میدان کے ذریعے طیف کے ایک خط کو متعدد اجزا میں تقسیم کرنے کا عمل [ جرمن سائنس داں J. Stark م : ۱۹۵۷ء کے نام پر] ۔.

staddle-stone

عموماً ایک کھمبی کی شکل کا پتھر جو پشتارے یا اٹالے، بو جھے کو سنبھالتا ہے۔.

sitar

ستار، ایک مضراب سے بجنے والا ساز ۔.

steer

(الف) گاڑی یا ہوائی جہاز وغیرہ چلانا، گاڑی بانی یا جہاز رانی کرنا (ب) پتوار کے ذریعے( جہاز کا)رخ درست رکھنا، کھینا، سکاّنی کرنا۔.

std

برط subscriber trunk dialling ۔.

souter

اسکا چ اور شمالی انگلستان: مو چی ، جُفت ساز۔.

sutor

موچی

suitor

عاشِق

stirrup cup

رخصت ہونے والے شخص (ابتدا ئً سوار) کو پیش کیا جانے والا جام ۔.

شاطِر

چالاک، مكّار، عیّار، چالباز

stirrup iron

رکاب کا آہنی حلقہ ۔.

stirrup pump

معمولی آگ بجھانے کا دستی پمپ جس میں ایک پائیدان لگا ہوتا ہے ۔.

سِتار

مضراب سے بجایا جانے والا ایک ساز جس میں تین تار ہوتے تھے اب پانچ سے سات تک ہوتے ہیں

starting stall

گھڑ دوڑ کے آغاز میں ہرگھوڑے کا الگ خانہ ۔.

stirrer

ہلنے ، حرکت کرنے والا ۔.

stirrup

رِکاب

starboard tack

رک : اسم ۴ (الف) ۔.

stair کے لیے اردو الفاظ

stair

steər

stair کے اردو معانی

اسم

  • زینے یا سیڑھی کا ہر قدم ۔:
  • (عموماً ج میں ) زینہ ، سیڑھیوں کا سلسلہ ۔:
  • (ج میں ) مال یا مسافروں کو اتا رنے کے لیے تیرتا ہوا عر شہ ۔.

stair के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ज़ीने या सीढ़ी का हर क़दम ।
  • (उमूमन ज में ) ज़ीना , सीढ़ीयों का सिलसिला ।
  • (ज में ) माल या मुसाफ़िरों को उतारने के लिए तैरता हुआ अर शहि ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stair)

نام

ای-میل

تبصرہ

stair

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone