تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْحِ بَنارَس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ بَنارَس کے معانیدیکھیے
صُبْحِ بَنارَس کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جسینانِ بنارس علی الصباح گنگا گھاٹ پر جاتے ہیں، یہ منظر بہت حسین ہوتا ہے اس وجہ سے صبحِ بنارس مشہور ہو گئی
شعر
شام اودھ نے زلف میں گوندھے نہیں ہیں پھول
تیرے بغیر صبح بنارس اداس ہے
ہے شام اودھ گیسوئے دلدار کا پرتو
اور صبح بنارس ہے رخ یار کا پرتو
English meaning of sub.h-e-banaras
Noun, Feminine
- morning of Banares, Varanasi
सुब्ह-ए-बनारस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बनारस नगरी की सुब्ह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْحِ بَنارَس)
صُبْحِ بَنارَس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔