تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْح سَویرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح سَویرے کے معانیدیکھیے
صُبْح سَویرے کے اردو معانی
سنسکرت، عربی - فعل متعلق
- علی الصباح، تڑکے
شعر
صبح سویرے کون سی صورت پھلواری میں آئی ہے
ڈالی ڈالی جھوم اٹھی ہے کلی کلی لہرائی ہے
خالی کرسی دو کپ چائے سبزہ خوشبو بوندا باندی
صبح سویرے مجھ سے مل کر تیری باتیں کرتے ہیں
صبح سویرے شبنم چاٹنے والے پھول
دیکھ لیا خمیازہ پیاس بجھانے کا
English meaning of sub.h-savere
Sanskrit, Arabic - Adverb
- early in the morning, early morning
सुब्ह-सवेरे के हिंदी अर्थ
संस्कृत, अरबी - क्रिया-विशेषण
- सवेरे, प्रातः, तड़के
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْح سَویرے)
صُبْح سَویرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔