تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُدھاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُدھاری کے معانیدیکھیے
سُدھاری کے اردو معانی
صفت
- سنوارنا، درست کرنا، اصلاح کرنا، ٹھیک بنانا
شعر
فغاں اے دشمن دار دل و جاں
مری حالت سدھاری جا رہی ہے
غم دنیا و دیں سے اب کہاں دم بھر کی بھی مہلت
ہماری فارغ البالی سدھاری ساتھ بچپن کے
یہ دنیا کیا سدھارے گی ہمیں ہم تو ہیں دیوانے
ہمیں لوگوں نے اب تک عقل دنیا کی سدھاری ہے
English meaning of sudhaarii
Adjective
- embellish
सुधारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संवारना, ठीक करना, सहीह करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُدھاری)
سُدھاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔