تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُلَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُلَگْنا کے معانیدیکھیے
سُلَگْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- آگ پکڑنا، آہستہ آہستہ جلنا، دُھواں دیتے ہوئے جلنا
- غم یا غُصہ میں اندر ہی اندر کڑھنا
- حُقہ، سگریٹ وغیرہ کا جلنا یا پینے کےقابل ہونا
- رشک یا حسد کرنا، کسی سے جلنا
- بہت بے چین ہونا، مُضطرب رہنا، تڑپنا
- (کنایۃً) روشن ہونا، نِکھرنا
شعر
فیصلہ یہ تو بہرحال تجھے کرنا ہے
ذہن کے ساتھ سلگنا ہے کہ جذبات کے ساتھ
کچے ایندھن میں سلگنا ہے اور اس شرط کے ساتھ
تیز کرنی بھی نہیں آگ بجھانی بھی نہیں
ملے گی راکھ نہ تم کو ہمارے چہرے پر
بدن میں رہ کے سلگنا بڑا ہنر ہے میاں
English meaning of sulagnaa
Intransitive verb
- be agitated or anxious
- be roused, be incensed, become angry
- inflame, burn
- light, burn with flame
सुलगना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- किसी चीज़ का इस प्रकार जलना कि उसमें से लपट न निकले, बल्कि धुआँ निकले
- (लकड़ी, कोयले आदि का) जलना, प्रज्वलित होना, दहकना, आग लगना, आग पकड़ना
- गाँजा, तंबाकू आदि का पीने लायक होना
- भड़कना
- झगड़ा लगना
- (लाक्षणिक) ईर्ष्या, चिंता आदि के कारण सदा चिंतित रहना, बहुत अधिक संताप होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُلَگْنا)
سُلَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔