تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُلْب" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْب کے معانیدیکھیے

صُلْب

sulbसुल्ब

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَصْلاب

اشتقاق: صَلَبَ

صُلْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے
  • سخت، ٹھوس، مستحکم، مضبوط
  • (مجازاً) نُطفہ، نسل نیز حسب شرف آبائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sulb

Noun, Masculine

सुल्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पीठ के गुरिए, अस्थि-शृंखल, रीढ़ की हड्डी, पुश्त के मुहरे
  • कड़ा, सख्त
  • नुत्फ़, वीर्य

صُلْب کے مترادفات

صُلْب کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words