تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُلْبی" کے متعقلہ نتائج

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

رابِطَۂِ صُلْبی

نسلی تعلق ، حقیقی رشتہ ، باپ کا وسیلہ .

ثُقْبَۂ صُلْبی

اس سوراخ کو جس سے عصب باصرہ باہر آتا ہے ثقبۂ صلبی کہتے ہیں

پِسَرِ صُلْبی

سگا بیٹا، اپنے نطفے کا لڑکا

فَرْزَنْدِ صُلْبی

حقیقی بیٹا ، اپنے نطفہ کا بیٹا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُلْبی کے معانیدیکھیے

صُلْبی

sulbiiसुल्बी

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: سَلْب

دیکھیے: صُلْب

اشتقاق: صَلَبَ

صُلْبی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).
  • ۲. جائز (اولاد) .

English meaning of sulbii

Adjective

  • descended from, legitimate offspring or descendant

सुल्बी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वंशज, संतान, अभिजात, किसी के वंश में उत्पन्न, वह जो किसी वंश में उत्पन्न हुआ हो, किसी विशिष्ट व्यक्ति के विचार से उसकी संतान, किसी वंश विशेष में उत्पन्न व्यक्ति, जाएज़ ( औलाद)

صُلْبی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُلْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُلْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone