تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُلْگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُلْگانا کے معانیدیکھیے
سُلْگانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- آگ روشن کرنا، آگ جلانا، جلانا
- (کنایۃً) رن٘ج دینا، (جُدائی کے) غم میں مُبتلا کرنا، دل میں سوزش پیدا کرنا
- دل جلانا، حسد میں مُبتلا کرنا
- فساد کی بُنیاد ڈالنا، سگریٹ، حقہ وغیرہ کو آگ دِکھا کر پینے کے قابل کرنا
شعر
ابھی ہمارے اندر آگ نہیں بھڑکی
ابھی ہمیں سگریٹ سلگانا پڑتا ہے
تپشؔ تمہیں مقطع میں لانا مشکل ہے
بارش میں جذبے سلگانا کون کہے
English meaning of sulgaanaa
Transitive verb
- incense, make angry, rouse
- light, kindle, ignite a fire
सुलगाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- इस प्रकार प्रयास करना कि कोई चीज़ सुलगने लगे
- आग लगाना, जलाना, दहकाना, प्रज्वलित करना
- (लाक्षणिक) झगड़े या मनमुटाव को बढ़ावा देना या उकसाना
- (लाक्षणिक) भावनाओं को भड़काना
- तंबाकू आदि को पीने योग्य बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُلْگانا)
سُلْگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔