تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُمْرَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُمْرَن کے معانیدیکھیے
سُمْرَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یاد، دھیان
- موتی، بلور یا کانچ وغیرہ کی مالا، جسے ہندو بطور تسبیح استعمال کرتے ہیں
- بازو یا کلائی کا ایک زیور
- جہنا، ورد، وظیفہ
شعر
رحیم و رام کی سمرن ہے شیخ و ہندو کو
دل اس کے نام کی رٹنا رٹے ہے کیا کیجے
پیچ کھا کھا کر ہماری آہ میں گرہیں پڑیں
ہے یہی سمرن تری درکار کوئی مالا نہیں
English meaning of sumran
Noun, Masculine
- remembering, remembrance, recollection, memory
- a small rosary, or string of beads
- bracelets of coloured thread, or of flowers
- counting (one's) beads
सुमरन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- स्मरण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُمْرَن)
سُمْرَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔