تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُر لَگانا" کے متعقلہ نتائج

سُر لَگانا

(موسیقی) گلے سے کسی سُر کے ادا کرنے یا نِکالنے کے بعد سا پرآنا ؛ فریاد کرنا .

سَر لَگانا

سر قریب لے جانا ، سر مس کرنا

پَرائے سَر کی بَلا لَگانا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کے لیے اپنے کو زحمت میں ڈالنا.

سَر سے لَگانا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر پَر لَگانا

دھول مارنا ، کوئی چیز سر پر مارنا.

سَر پانو سے لَگانا

رک : سر پاؤں پر دھرنا.

سَر پَر جُوتے لَگانا

جوتوں سے مارنا

سَر سِینے سے لَگانا

بہت شفقت سے پیش آنا ، بہت پیار کرنا

سَر کی بازی لَگانا

جان نثار کرنا ، جان دے دینا ، قُربان ہوجانا .

سَر میں تیل لَگانا

بالوں کو تیل لگانا

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

۱. جان پر کھیل جانا ، خود کو قُربان کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُر لَگانا کے معانیدیکھیے

سُر لَگانا

sur lagaanaaसुर लगाना

محاورہ

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سُر لَگانا کے اردو معانی

  • (موسیقی) گلے سے کسی سُر کے ادا کرنے یا نِکالنے کے بعد سا پرآنا ؛ فریاد کرنا .

Urdu meaning of sur lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) gale se kisii sur ke ada karne ya nikaalne ke baad saa puraanaa ; faryaad karnaa

सुर लगाना के हिंदी अर्थ

  • (मौसीक़ी) गले से किसी सुर के अदा करने या निकालने के बाद सा पुराना , फ़र्याद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُر لَگانا

(موسیقی) گلے سے کسی سُر کے ادا کرنے یا نِکالنے کے بعد سا پرآنا ؛ فریاد کرنا .

سَر لَگانا

سر قریب لے جانا ، سر مس کرنا

پَرائے سَر کی بَلا لَگانا

دوسرے کی مصیبت اپنے سر لینا ، دوسرے کے لیے اپنے کو زحمت میں ڈالنا.

سَر سے لَگانا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

سَر پَر لَگانا

دھول مارنا ، کوئی چیز سر پر مارنا.

سَر پانو سے لَگانا

رک : سر پاؤں پر دھرنا.

سَر پَر جُوتے لَگانا

جوتوں سے مارنا

سَر سِینے سے لَگانا

بہت شفقت سے پیش آنا ، بہت پیار کرنا

سَر کی بازی لَگانا

جان نثار کرنا ، جان دے دینا ، قُربان ہوجانا .

سَر میں تیل لَگانا

بالوں کو تیل لگانا

سَر دَھڑ کی بازی لَگانا

۱. جان پر کھیل جانا ، خود کو قُربان کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُر لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُر لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone