تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثُرَیّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثُرَیّا کے معانیدیکھیے
ثُرَیّا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وہ چھ یا سات ستارے جو برج ثور میں باہم متصل واقع ہیں اور بادی النظر میں ملے جلے نظر آتے ہیں، عقد ثریا، نظم پروین، سات سہیلیوں کا جھمکا، چان٘د کی اٹھائیس منزلوں میں سے تیسری منزل
شعر
پائنچے جینس کے ٹخنوں سے بہت اوپر تھے
میں ثریا کو ثریا کا میاں سمجھا تھا
ڈالی ہے کمند ہم نے ستاروں پہ ہمیشہ
ہم راہ ثریا کی بھی زنجیر کریں گے
جھمکے جھمکے وہ ثریا کے کرن پھول وہ پھول
بندے بالے پری موتی پری اور کان پری
English meaning of surayyaa
Noun, Masculine, Singular
- name of a star, the Pleiades, earrings
सुरय्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सप्तर्षि तारामन्डल, सात सितारों का समूह, तारों का झुरमुट, तीसरा नक्षत्र, कृत्तिका, कान में पहनने का झुमका, रौशनी का झाड़
ثُرَیّا کے مترادفات
ثُرَیّا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثُرَیّا)
ثُرَیّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔