تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْواز" کے متعقلہ نتائج

پَرْواز

، اڑنے کا عمل ، اڑان

پَرْواز ہونا

غائب ہونا ، باقی نہ رہنا.

پَرْواز کُنَنْدَہ

اُڑنے والا .

پَرْوازِ عَدَم

پَرْواز کَرنا

۱. ہوا میں بلند ہونا ، اڑنا.

پَرْواز دینا

طول دینا.

پَرْواز کُناں

اڑتا ہوا

پَرْواز میں آنا

اُڑنا.

شَہْبازِ بُلَنْد پَرْواز

اونچا اڑنے والا شہباز

خوش پَرْواز

اچّھی اُڑان والا .

فَلَک پَرْواز

بہت اونْچا اڑنے والا، بلند سے بلند جگہ پہن٘چنے والا، عرش تک جانے والا

تیز پَرْواز

جلد اڑنے والا.

سُبُک پَرْواز

سبک بال، تیز اُڑنے والا

بَلَنْد پَرْواز

اونچا اڑنے والا، عالی خیال، بلند خیال، گہری فکر والا

پَرِ پَرْواز

وہ پر جو اُڑنے میں کام آئے

بالِ پَرْواز

اڑنے کا پر، شہپر

طاقَتِ پَرْواز

اُڑنے کی طاقت، اُڑان کی قوّت

قُوَّتِ پَرْواز

اڑنے کی طاقت، اڑان کا زور

رَنگ پَرْواز کَرْنا

رن٘گ اُڑجانا ، رن٘گ فق ہوجانا، پریشان ہونا، خوف زدہ ہونا .

لا مَکاں پَرْواز

عالم بالا تک پہونچنے والا .

صَبْر پَرْواز کَرْ جانا

قوّتِ برداشت ختم ہو جانا ، حوصلہ ہار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْواز کے معانیدیکھیے

پَرْواز

parvaazपरवाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

پَرْواز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ، اڑنے کا عمل ، اڑان
  • ہوائی جہاز کی اڑان یا سفر ؛ مقررہ نظام الاوقات کے تحت مخصوص منزل کو جانے والا طیارہ.
  • رسایہ ، پہن٘چ ، اڑ کر پہنچ جانے کا عمل.
  • غائب ہونے کا عمل (پانی وغیرہ کے لیے).
  • ۔ (ف) اڑنا۔ فخر کرنا۔ ناز کرنا۔) مونث۔ اڑنا۔ فخر۔ ناز۔ ؎
  • حرکت ، (آن٘کھ کے) بھڑکنے کا عمل ، پھڑک (آن٘کھ کے لیے مستعمل).
  • نخر کرنے یا ناز کرنے کا عمل .

شعر

English meaning of parvaaz

Noun, Feminine

  • access, reach, arrogance, pride, departure, flight, flying

परवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उड़ना, दे. 'पर्वाज़', अपने मर्कज़ की तरफ़ मायले परवाज़ था हुस्न, भूलता ही नहीं आलम तेरी अँगड़ाई का ।--अजीज ।।
  • उड़ान
  • उड़ान, उड़ने का भाव, (प्रत्य.) उड़नेवाला, जैसे--‘बलंदपर्वाज़’ ऊँचा उड़नेवाला।
  • अहंकार; नाज़।

پَرْواز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words