تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخ ہونا" کے متعقلہ نتائج

سُرْخ ہونا

لال ہو جانا

آنکھیں سُرْخ ہونا

رو رو کے جاگتے جاگتے نشے یا غصے میں آنکھوں کا لال بھبوکا ہو جانا

چِہْرَہ سُرْخ ہونا

خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

رَنگ سُرْخ ہونا

گُلابی رن٘گ ہونا ، غُصّہ یا خوشی کی حالت میں چہرے کا رن٘گ سُرخ ہو جانا .

مُنہ سُرْخ ہونا

غصے سے چہرہ لال ہوجانا ، غضب ناک ہوجانا

سُرْخ رُو ہونا

succeed

رَنگ سُرْخ و سَفید ہونا

چہرے کا رن٘گ گُلاب کی طرح سُرخی اور سفیدی مائل ہونا .

آنکھیں خونِ کبوتر کی طرح سرخ ہونا

غصے سے آنکھیں سرخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخ ہونا کے معانیدیکھیے

سُرْخ ہونا

surKH honaaसुर्ख़ होना

محاورہ

مادہ: سُرْخ

موضوعات: طب طباخی

  • Roman
  • Urdu

سُرْخ ہونا کے اردو معانی

  • لال ہو جانا
  • غصے میں لال ہو جانا، جوش میں بھر جانا
  • گھی یا تیل میں پکا کر لال کرنا
  • میوے کا پک جانا
  • شرم آنا، جھجھک یا ہچکچاہٹ پیدا ہونا، حجاب آنا، چہرے پر حیا کی سرخی دوڑ جانا

English meaning of surKH honaa

  • of flour to be cooked, ready
  • to be red, to be flushed, to become red with anger

सुर्ख़ होना के हिंदी अर्थ

  • लाल हो जाना
  • क्रोध में लाल हो जाना, जोश में भर जाना
  • घी या तेल में पक्का कर लाल करना
  • फल का पक जाना
  • लज्जा आना, झिझक या हिचकिचाहट उत्पन्न होना, लजाना, चेहरे पर लाज की लाली दौड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُرْخ ہونا

لال ہو جانا

آنکھیں سُرْخ ہونا

رو رو کے جاگتے جاگتے نشے یا غصے میں آنکھوں کا لال بھبوکا ہو جانا

چِہْرَہ سُرْخ ہونا

خوش ہونا، شرما جانا، ناراض ہونا

رَنگ سُرْخ ہونا

گُلابی رن٘گ ہونا ، غُصّہ یا خوشی کی حالت میں چہرے کا رن٘گ سُرخ ہو جانا .

مُنہ سُرْخ ہونا

غصے سے چہرہ لال ہوجانا ، غضب ناک ہوجانا

سُرْخ رُو ہونا

succeed

رَنگ سُرْخ و سَفید ہونا

چہرے کا رن٘گ گُلاب کی طرح سُرخی اور سفیدی مائل ہونا .

آنکھیں خونِ کبوتر کی طرح سرخ ہونا

غصے سے آنکھیں سرخ ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone