تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُرَّہ" کے متعقلہ نتائج

صُرَّہ

پیٹی نما تھیلی جس مین زر نقد بھر کر مسافر کمر سے باندھ لیتے ہیں، تھیلے، ہمیانی، توڑا، بٹوہ

صُرَّہ بَسْتَہ

مَنَوی صُرَّہ

(حیوانیات) منوی تھیلی ، کیسہء کرم منی (Spermatheca) ۔

مُحِیطِ صُرَّہ

(نباتیات) خلیوں کی پرت جو خلیوں کے اندرونی تودے درون صرہ کو گھیرے ہوئے ہوتی ہے

گِرْد صُرَّہ

نباتیات) بذرہ دان فطرہ ، فطر کا کیسۂ ثمر ، ایک کرَہ نما یا ناشپاتی کی شکل کا گیسی ثمر یا بعض کیسی فطرات میں ایک قطعی چھوٹے سوراخ کی خصوصیت رکھنے والا حصّہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں صُرَّہ کے معانیدیکھیے

صُرَّہ

surraसुर्रा

اصل: عربی

وزن : 22

صُرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پیٹی نما تھیلی جس مین زر نقد بھر کر مسافر کمر سے باندھ لیتے ہیں، تھیلے، ہمیانی، توڑا، بٹوہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُرّا

چھوٹی تھیلی، بٹوا، بٹوا جس میں اشرفیاں اور روپے ہوں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of surra

Noun, Masculine, Singular

  • wallet, purse, a type of wallet to keep money, travelers are wearing it in their waist

सुर्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • थैली, रुपया-पैसा रखने की थैली, पोटली, छोटी पोटली, वो पोटली जो यात्री धन आदि रख कर अपनी कमर से बांध लेते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words