تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضرورت ایجاد کی ماں ہے" کے متعقلہ نتائج

ضرورت ایجاد کی ماں ہے

ضرورت کے سبب سے نئی نئی ایجادیں ہوئی ہیں

ضَرُورَت کی دوسْتی ہے

آدمی دوست ضرورت کے وقت کے لیے بناتا ہے، بہت خود غرض ہے

سُسْتِی مُفْلِسِی کی ماں ہے

سستی کی وجہ سے انسان مفلس ہوجاتا ہے

کیا اُدھار کی ماں مَری ہے

لین دین کا دستور دُنیا سے اُٹھ نہیں گیا ہے، تم نہیں دو گے تو دوسرے سے لیں گے، اس موقع پر مستعمل جب کوئی قرض دینے میں حیلہ حوالہ کرتا ہے

اُدھار کی کیا ماں مَری ہے

قَرض کی کیا ماں مَری ہے

قرض کہیں سے بھی مل سکتا ہے ایک جگہ سے نہیں تو دوسری جگہ سے

قَرْض کی کیا ماں مُوئی ہے

قرض کہیں سے بھی مل سکتا ہے ایک جگہ سے نہیں تو دوسری جگہ سے

شَرْم کی ماں گوڑے رَگَرْتی ہے

شرم کرنے میں نقصان ہی نقصان ہے .

کِس کی ماں نے دَھونسا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

سُنار اَپْنی ماں کی نَتھ میں سے بھی چُراتا ہے

سنار اپنی ماں کو بھی ٹھگ لیتا ہے پھر اوروں کی تو بات ہی کیا

مَقدُور کی ماں گوڑے ہی رَگَڑتی ہے

تمھارا کچھ زور نہیں چلے گا ، تم کچھ نہیں بنا سکتے

کِسی کی ماں نے دھونْسا کھایا ہے جو تُمہارا مُقابَلَہ کَرے

کون تمہارا مقابلہ کر سکتا ہے یعنی ہر شخص نالائق اور منہ زور سے کنِیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ضرورت ایجاد کی ماں ہے کے معانیدیکھیے

ضرورت ایجاد کی ماں ہے

zaruurat iijaad kii maa.n haiज़रूरत ईजाद की माँ है

ضرب المثل

ضرورت ایجاد کی ماں ہے کے اردو معانی

  • ضرورت کے سبب سے نئی نئی ایجادیں ہوئی ہیں

English meaning of zaruurat iijaad kii maa.n hai

  • necessity is the mother of invention

ज़रूरत ईजाद की माँ है के हिंदी अर्थ

  • आवश्यकता के करण नई नई ईजादें हुई हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضرورت ایجاد کی ماں ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضرورت ایجاد کی ماں ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words